-
پورا امریکا مظاہروں کی لپیٹ میں ٹرمپ نے بنکر میں پناه لیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی حکومت کا دوہرا معیار بے نقاب
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰چین کا کہنا ہے کہ نسلی اقلیتوں کے خلاف نسل پرستی اور امریکہ کی موجودہ صورتحال امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے مسائل کی شدت کی عکاسی کرتی ہے۔
-
دنیا امریکہ کے مظلوم عوام کے ساتھ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶دنیا بھر کے عوام امریکی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسی اور نہتے سیاہ فام امریکی شہری کے دلخراش قتل کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔
-
یہ کوئی میدان جنگ نہیں، امریکہ کی سڑکیں ہیں!
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸امریکی ریاست میشیگان کے شہر ڈیٹروئٹ کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ مظاہرین پر ہونے والی فائرنگ میں ایک معترض شخص مارا گیا ہے۔ امریکہ میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف جاری مظاہروں کی نہایت شدت کے ساتھ سرکوبی کی جا رہی ہے اور اب تک چار ہزار سے زائد افراد کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے۔
-
آگ لگانے والا امریکہ خود سلگ اٹھا! ۔ ویڈیوز
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲امریکہ میں نسل پرستی، نسلی بھید بھاؤ، عدم مساوات اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک پچاسوں افراد زخمی جبکہ چار ہزار سے زائد گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ تشدد کا نشانہ بننے والوں میں متعدد نامہ نگار اور صحافی بھی شامل ہیں۔ پولیس کے دسیوں مراکز اور گاڑیوں کو بھی نذر آتش کیا جا چکا ہے۔ عجیب بات یہ کہ پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران بھی امریکی پولیس کے تشدد اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی کی مذمت
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی حکومت کی نسل پرستی اور عوامی مظاہرے
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
صدر ٹرمپ زیر زمین بنکر میں پناہ لینے پر مجبور
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲امریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ میں مظاہرے 4 ہزار افراد گرفتار، حالات بدستور کشیدہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰امریکی پولیس نے ملک میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اب تک 2564 افراد کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم گرفتار ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہے۔