-
امریکہ کو ایران کا کرارا جواب
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اٹلانٹک کونسل کی ممبر کے حالیہ بیان کے رد عمل میں کہا کہ امریکہ دوسروں کو وعظ و نصیحت کرنے کے بجائے اپنے ملک کے حالات پر توجہ دے ۔
-
امریکی مظاہرین کو سرکوب کرنے پر روس کا سخت رد عمل
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی سرکوبی کو امریکہ میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
نسل پرستی کے خلاف متحد ہونے کا وقت آ گیا ہے: ایران
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکہ میں سیاہ فام شہری کے سفید فام امریکی پولیس آفیسر کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ دنیا نسل پرستی کے خلاف متحد ہوجائے۔
-
امریکہ میں نسلی بھید بھاؤ عروج پر۔ پوسٹر
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴ویسے تو نسلی بھید بھاؤ ہمیشہ امریکہ میں رہا اور اسکا شکار سیاہ فام امریکی باشندے وقتا فوقتاً ہوتے رہے ہیں، مگر کورونا کے آنے سے سیاہ و سفید کے درمیان موجود تعصب کی خلیج مزید آشکار ہو گئی ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ نے قاتل کے بجائے مظلوم کو دھمکی دی، پر تشدد مظاہروں کے بعد دو شہروں میں ایمرجنسی نافذ
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷امریکی ریاست منے سوٹا کے شہر منیاپولس اور اس کے جڑواں شہر سینٹ پال میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج اور مظاہروں کو روکنے کے لیے ایمرجنسی نافذ اور نیشنل گارڈز کے دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔
-
امریکی حکومت نسل پرستی کی حامی ہے: ایران
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸ایران نے امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام باشندوں کے بہیمانہ قتل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی انتظامیہ منظم طریقے سے نسل پرستی کی حمایت کرتی ہے۔
-
امریکی پولیس کے تشدد اور نسل پرستانہ رویہ کے خلاف عوامی احتجاج
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳امریکی ریاست مینے سوٹا کے علاقے مینیا پولس میں پولیس فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے مارے جانے کے بعد اس ملک کے عوام نے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
پولیس اور انتہا پسند ہندوؤں کا عمل نسل کشی ہے: عالمی علما تنظیم
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷مسلم علما کی عالمی تنظیم نے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف شہریت ترمیمی ایکٹ جیسے نسل پرستانہ قانون کو واپس لے اور اس کے نفاذ پر روک لگائے۔
-
ہندوستان کی موجودہ صورتحال پریشان کن ہے: سابق وزیر اعظم
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱ہندوستان کے سابق وزیر اعظم نے موجودہ وزیر اعظم کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔