-
امریکا میں گن کلچر
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸امریکی دارالحکومت واشنگٹن اور ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں -
-
شمالی کوریا نے امریکہ کو پھر للکارا
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹امریکی حکام نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ بالواسطہ سفارتکاری سے متعلق امریکی دعوؤں کی تردید
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ سے کوئی پیغام ملا ہے نہ ہی ہمارا کوئی ارادہ ہے۔
-
افغانستان میں امریکی فوجیوں کو باقی رکھنے پر واشنگٹن کا اصرار
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲طالبان گروہ کی شدید مخالفت کے باوجود واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کو باقی رکھا جائے گا-
-
امریکی دارالحکومت میں شورش کا خدشہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی صدر کے خطاب کے دوران حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳امریکی پولیس نے کہا ہے کہ کیپیٹل پر حملہ کرنے کی دھمکی کے پیش نظر کیپیٹل پولیس فورس کو بڑھایا جائے گا ۔
-
جوبائیڈن نے ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴امریکی صدرجوبائیڈن نے ویزا پابندی سے متعلق ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا ہے۔
-
امریکہ کی میانمار کے فوجی حکمرانوں کو دھمکی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳امریکی وزیر خارجہ نے میانمار میں بغاوت کے ذریعے حکومت پر قبضہ کرنے والے فوجیوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹چین نے ایک بار پھر امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ بیجنگ کے خلاف واشنگٹن اپنی تباہ کن اور غیر منطقی پالیسیاں ترک کردے۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں امریکہ کی مشروط واپسی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پلٹ تو رہا ہے مگر اس میں وہ غاصب صیہونی حکومت مخالف روئیے کو تبدیل کرنے کے لئے کوشاں رہے گا۔