-
ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور انسانی امداد بھیجنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں غیرفوجیوں، خواتین اور بچوں کے قتل عام اور حیاتی اہمیت کی بنیادی تنصیبات کی تباہی کی ذمہ داری صیہونی حکومت کے ساتھ ہی امریکا پر بھی عائد ہوتی ہے۔
-
ایران: اقوام متحدہ صرف چند ملکوں کے ہاتھوں یرغمال
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور چند ممالک نے اقوام متحدہ کو یرغمال بنا کر، نسل پرست اور مجرم اسرائیلی حکومت کے مفادات پر بین الاقوامی امن و سلامتی اور انسانی حقوق کو قربانی کر دیا ہے۔
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی پر احتجاج، امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدہ دار کا استعفیٰ
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۹امریکہ کی طرف سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہم عہدہ دار نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
قطر میں ہندوستان کے 8 سابق فوجیوں کو سزائے موت
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳قطر کی ایک عدالت نے ہندوستان کے 8 سابق فوجیوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
امریکہ نے اپنے غیر ضروری سفارتکاروں اور ملازمین کو عراق چھوڑنے کا حکم دے دیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷امریکہ نے اپنے غیر ضروری سفارتکاروں اور ملازمین کی فیملی سے کہا ہے کہ وہ امریکی مفادات کے خلاف بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر، عراق کو چھوڑ دیں
-
ایران اور لگزمبرگ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، فلسطینیوں کی کارروائی عالمی قوانین کے مطابق ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے اقدامات عالمی قوانین کے مطابق ہيں-
-
غزہ کے ہسپتال پر حملے نے صیہونی حکومت کی درندگی اور انسانیت مخالف ماہیت کو ظاہر کردیا: ایران
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے ایک بیان میں صیہونیوں کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے جرم کے ذریعے فلسطین اور خطے کے مسلمانوں کے ہاتھوں اپنی نابودی کو یقینی بنایا ہے اور یقینا اس جرم کا جواب دیا جائے گا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط، فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام اپنے خط میں صیہونی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے وحشیانہ مظالم اور جارحیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہر طرح کے قبضے اور جارحیت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید کی ہے۔
-
بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو بموں اور میزائلوں کے گولے تحفے میں دیئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر بچوں کی قاتل حکومت اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو بموں ، میزائل اور آگ کے گولے تحفے میں دیئے ہیں۔