-
افغانستان: ہرات میں زلزلے کی تباہ کاریاں، ایران کی امدادی ٹیم افغانستان پہنچ گئی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں جانوں کے ضیاع پر طالبان کی عبوری حکومت اور دوست و ہمسایہ ملک کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔
-
دہشت گردانہ اقدامات کے پیچھےامریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا ہاتھ ہے: شامی وزیر خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ دہشت گردانہ اقدامات کے پیچھے امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں کے غیر ملکی حامی شام میں رونما ہونے والے المناک واقعہ کا ذمہ دار ہیں: ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵ایران نے شام کے صوبے حمص میں فوجی اکیڈمی پر دہشت گردانہ حملے میں سو کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
ایٹمی معاہدے میں تمام فریقوں کی واپسی کے لئے مذاکرات ہی سب سے بہتر راستہ: ایران
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سفارتکاری کا راستہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کہ ایرانی قوم کے مفادات کو پورا کرے ۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت اورعملی اقدام کے بغیر سوئیڈن کے بیان و دعوے قابل قبول نہیں: ایران
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے نقطہ نظر سے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت و مخالفت میں عملی اقدامات کے بغیر سوئیڈن حکومت کے بیان و دعوے قابل قبول نہیں ہیں۔
-
پاکستان افغان مہاجرین کے سلسلے میں اپنا رویہ تبدیل کرے: طالبان انتظامیہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری نے پاکستان میں افغان مہاجرین کے ساتھ اس ملک کی حکومت کے رویے کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
-
ایران اور ایکواڈور کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، تعلقات میں فروغ کےلئے منصوبہ سازی پر تاکید
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایکواڈور کے وزیر خارجہ گوستاو مانریک سے ملاقات کی اور دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اپنے قانونی مالی ذخائر تک ایران کی دسترس پر پابندی غیر قانونی، ایران
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۵ایران کے دفتر خارجہ نے ایک بیان میں مختلف ملکوں میں اپنے آزاد و قانونی مالی ذخائر و اثاثوں تک ایران کی دسترس پر پابندی کو غیر قانونی، غیر انسانی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
آج ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ آج ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ انجام پا رہا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایرانی سفیر کی سعودی دفتر خارجہ میں ملاقاتوں کا آغاز
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱ریاض میں ایران کے سفیر علی رضا عنایتی نے سعودی وزارت خارجہ کے اسسٹنٹ کونسلر علی الیوسف سے ملاقات کی ہے۔