-
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کا بڑا معاہدہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴امریکی دفترخارجہ نے سعودی عرب کو 65 کروڑ ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
-
ویانا مذاکرات کی تاریخ کا اعلان
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات پھر سے شروع ہو رہے ہیں۔
-
ایران کو دھمکی نہ دو ایران دھمکی میں آنے والا نہیں: وزارت خارجہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے جواب میں ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف دیگر آپشن کے استعمال کی دھمکی کبھی کارگر ثابت نہیں ہوئی۔
-
ایران اور امریکا کے درمیان ہر طرح کے رابطے کی تردید
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
نئی امریکی پابندیوں پر ایران کا ردعمل
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
تہران افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے اجلاس کا میزبان
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۸افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس آج بروز بدھ تہران میں منعقد ہو گا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۹پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، ترکمنستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف تہران میں ہونے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔ 26 اکتوبر 2021 بروز منگل ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے غیر ملکی مہمانوں کا استقبال کیا، دونوں ملکوں کے وزراء خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی ، اسی طرح منگل کی شام تاجیکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مهرالدین بھی اس اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دوره تہران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے: سعودی وزیر خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ریاض ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے۔
-
سرحدوں کے قریب غاصب صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں، ایران
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ