-
ایران اپنی سرحدوں کے قریب غاصب صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں کرے گا، ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدوں کے قریب غاصب صیہونیوں کی موجودگی کو برداشت نہیں کرے گا۔
-
ایران جوہری مذاکرات میں شامل ہو گا : سعید خطیب زادہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران یقینا جوہری مذاکرات میں شامل ہو جائے گا لیکن اس کی تاریخ کا تعین، مطالعے اور مذاکرات کے ہونے والے ادوار کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔
-
سفارتی ڈپلومیسی پر ایران کی تاکید
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سفارتی طریقے سے گفتگو پر تاکید کی ہے۔
-
جوہری معاہدے سے ہٹ کر کوئی بات قبول نہیں کی جائے گی: ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ وہ جوہری معاہدے سے ہٹ کر کوئی بات قبول نہیں کرے گا۔
-
امریکی سینیٹ میں پیش کئے گئے بل پر پاکستان کا سخت رد عمل
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰پاکستان نے امریکی سینیٹ میں پیش کئے گئے بل پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ہندوستانی ناظم الامور دفتر خارجہ میں طلب
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸ہندوستانی ریاست آسام میں مسلمانوں پر تشدد کے بعد پاکستان نے ہندوستانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔
-
ھمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات، ایران کی خارجہ پالیسی کی پہلی ترجیح
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱ایران نے کہا ہے کہ ھمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
-
برطانیہ کے وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا ردعمل سامنے آ گیا
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوی وزیر خارجہ لیز ٹروس کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نعرے کبھی بھی قانونی احکامات کا جواب نہیں بن سکتے۔
-
افغانستان میں ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل پر زور
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
ترجمان وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس برفینگ
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۷سحر نیوز رپورٹ