-
غیر ملکی سفیروں اور نمائندوں سےخطاب
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
وزیر خارجہ عبداللہیان سے غیرملکی سفیروں کی ملاقات
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پیر کی شام تہران میں دنیا بھر کے ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں سے خطاب میں کہا کہ ایران ہر ایسی بات چیت کا خیر مقدم کرے گا جس سے ایرانی عوام کے مفادات اور حقوق کے حصول میں مدد ملے ۔انھوں نے کہا کہ ہم ایسے معقول اور متین مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں جن سے ہمارے عوام کے حقوق حاصل ہوں ۔
-
نئی امریکی پابندیوں پر ایران کا ردعمل
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی ناظم الامور پاکستانی دفترخارجہ میں طلب
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے جسد خاکی کو ان کی وصیت کے مطابق تدفین کی اجازت نہ دینے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی حکام سابق حکومت کی شکست خوردہ پالیسیوں پر گامزن: ایران
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وہائٹ ہاوس کی جانب سے ایران مخالف پابندیوں پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے موجودہ حکام سابق حکومت کی شکست خوردہ پالیسیوں پر چل رہے ہیں۔
-
ہمسایہ ممالک ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل : ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰ایرانی کےوزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹر پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ ایران اور متحدہ عرب امارات، تعاون کے فروغ سمیت سفارتکاری کے حصول کیلئے بڑے بڑے اقدامات اٹھا سکتے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰ایران کے وزیر خارجہ عراق کے دورے پر روانہ ہو گئے۔
-
کابل دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
وزارت خارجہ میں جواد ظریف کی الوداعی تقریب
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کی عمارت میں سفارت کاروں اور اس وزارت خانے کے عہدیداروں کی موجودگی میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کی وزارت امور خارجہ میں آٹھ سالہ کارکردگی پر ان کا شکریہ ادا کیا اور نہایت ہی احترام اور محبت آمیز ماحول میں ان کو رخصت کیا۔
-
افغانستان کی صورتحال امریکا کے ناقابل اعتماد ہونے کو ثابت کرتی ہے: ایران
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ