-
کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال امریکہ کی پیشانی پر بدنما داغ
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹شام کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال جیسے انسانیت سوز اقدامات کو اس ملک کی پیشانی پر بدنما داغ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج صبح نجف اشرف میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے عراق کی حکومت سے شرپسندوں سے سختی سے نمٹنے اور ان کے خلاف سخت ترین کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکی حکام کے بیانات بدنیتی پر مبنی ہیں،ترجمان وزارت خارجہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کی حالیہ بدامنی کے حوالے سے امریکی حکام کے بیانات کو بد نیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات کے بے بنیاد الزامات مسترد
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۰ایران کی وزارت خارجہ نے منامہ سیکورٹی کانفرس میں شریک بعض مندوبین کے بے بنیاد دعووں اور الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ایران میں پرتشدد واقعات میں غیر ملکی ملوث: روس
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶ایران میں پرتشدد واقعات اور گھیراو جلاوکے پیچھے غیر ملکی عناصر کا ہاتھ کار فرما ہے۔
-
عراق کی حالیہ تبدیلیوں کا سنجیدگی سے جائزہ لے رہے ہیں: ایران
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ایران کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نے عراق میں حالیہ رونما ہونے والی ابتر صورتحال کے نتیجے میں متعدد جان بحق اور زخمی ہونے والوں سمیت عوامی املاک کی تباہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، عراق کی تبدیلیوں کا سنجیدگی سے تجائزہ لے رہا ہے۔
-
ایران شام کے قومی اقتداراعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی حمایت کرتا ہے : سید عباس موسوی
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شمالی شام کے حالات کے سلسلے میں روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے سمجھوتے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ایران ہر اس اقدام کا خیرمقدم کرتا ہے جو شام کی ارضی سالمیت اور اقتداراعلی کے تحفظ پر منتج ہو۔
-
ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
عمران خان کے دورہ نیویارک کے بعد وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ منیراکرم کو تعینات کردیا گیا ہے جبکہ بڑے پیمانے پر مختلف ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل کے عہدوں میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
-
کھیلوں کے مقابلے میں سفارتکاروں کی شرکت
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۳فوٹو گیلری