-
ایران کے خلاف کوئی جارحیت نہیں کر سکتا
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے سعودی عرب کے وزير دفاع محمد بن سلمان کے ایران کے خلاف معاندانہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ایران کے خلاف جارحیت نہیں کر سکتا۔
-
سعودی عرب کے وزیر دفاع کے بیان کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸ایران کے سابق وزيرخارجہ نے سعودی عرب کے ولیعہد کے بیان کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔
-
ایران: امریکہ کی پالیسیاں ظالمانہ
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷ایران نے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینےکیلئے تیار ہے۔
-
خطے میں امریکہ کی مہم جوئی اور ایرانی وزیر دفاع کا زاویۂ نگاہ
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں چھٹی عالمی سیکورٹی کانفرنس بدھ سے شروع ہوگئی ہے جس میں تکفیری گروہوں اور دہشت گردوں کی سرگرمیوں کے اثرات اور مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔
-
جدید ترین کروز میزائل نصر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حوالے
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۴جدید ترین کروز میزائل نصر ایرانی بحریہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان یمن تنازعے کا حصہ نہیں
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵پاکستان کسی مسلم ملک کے خلاف جارحیت کا حصہ نہیں بنے گا۔
-
ایران دفاعی شعبوں میں کافی مضبوط
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران نے دفاعی شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
ہندوستانی وزیردفاع کو گوا کی حکومت بنانے کی دعوت
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸گوا کی گورنر مردلا سنہا نے بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر دفاع منوہر پاریکر کو حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔
-
جنرل میٹیس ، ٹرمپ حکومت کے نئے وزیر دفاع
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۳امریکہ کے نو منتخب صدر ٹرمپ نے، جنرل جمیز میٹیس کو وزیر دفاع کے عہدے کے لئے متعین کیا ہے-