-
صدرِ ایران کا دورۂ روس، دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نیا باب اور نئے کامیاب تجربات کا پیش خیمہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صدر ایران کے دورۂ روس کو تعلقات میں ایک نیا باب جبکہ قومی سلامتی کے سکریٹری نے اُسے نئے کامیاب تجربات کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران کا دورۂ روس، صدر پوتین سے ملاقات کے علاوہ پارلیمنٹ دوما سے خطاب پروگرام میں شامل
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی بدھ کے روز روس کے دورے پر جار رہے ہیں جس کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات سے جڑے مختلف سیاسی و اقتصادی جیسے متعدد موضوعات پر گفتگو ہوگی۔
-
روس اور نیٹو آمنے سامنے، پوتین کا نیٹو کو انتباہ، امریکی وزیر خارجہ کی روس کو دھمکی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳روسی صدر ولادیمیر پوتین نے نیٹو کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
روسی صدر کا مغرب کو انتباہ، دیگر ممالک میں مداخلت سے باز رہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ اجتماعی سیکورٹی تنظیم کے رکن کسی بھی ملک میں بیرونی عناصر کو امن وامان کا مسئلہ اور بحران پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
-
امریکی اور روسی صدور اپنے اپنے موقف پر ڈٹے رہے
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے روس کے صدر سے کہا ہے کہ یوکرین سے کشیدگی کم کرنے کیلئے اقدام کرے ۔
-
پیغمبر اسلام (ص) سے متعلق روسی صدر کا بیان بہت اہم ہے: عمران خان
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
روس اور ہندوستان کی اسٹریٹیجک شراکت مضبوط بنانے پر زور
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴روس کے صدر پوتین اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
-
پابندیاں نادرست رقابت کے لئے مغرب کا ہتھیار
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸روس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ممالک روس کا مقابلہ کرنے کے لئے پابندیوں جیسے نادرست ہتھکنڈوں سے استفادہ کر رہے ہیں۔
-
یوکرین کو ہتھیاروں کی ترسیل، روس کے لئے خطرہ: پوتین
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷روسی صدر نے کہا ہے کہ نیٹو کے رکن ملکوں کی جانب سے یوکرین کو ہتھیار کی فراہمی، ماسکو کے لئے خطرناک ہے۔
-
روس اور چین کے صدور آن لائن ملاقات کریں گے
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰روس اور چین کے صدور بدھ کے روز ایک دوسرے سے آن لائن ملاقات اور ماسکو بیجنگ اسٹریٹیجک تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔