-
ٹرمپ کے آخری دن شروع ہوئے! ۔ کارٹون
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳امریکہ کے متکبر اور عقل و منطق سے عاری صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کو اندرونی اور بین الاقوامی سطح پر اتنا نقصان پہونچایا کہ عوام نے انہیں دوبارہ صدارت نہ دینے کا فیصلہ کیا۔ نوبت یہ آگئی ہے کہ کسی زمانے میں سوپر پاور سمجھا جانے والا امریکہ اس قدر ناتواں اور ضعیف ہو چکا ہے کہ اب دنیا میں سوائے چند ایک رجعت پسند عرب اور بعض انگشت شمار ممالک کے، کوئی بھی امریکہ کی مخالفت کرنے میں نہیں ہچکچاتا۔ اپنی طاقت و ثروت پر نازاں ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت انتخابات میں شکست کھانے کے بعد وائٹ ہاؤس میں اپنے آخری دن گن رہے ہیں۔
-
صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرنے کا ٹرمپ پر دباؤ
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۶امریکی صدر ٹرمپ پر ریپبلکن حامیوں نے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے انتخابی نتائج پر سوال اٹھانے سے دستبردار ہو جائیں۔
-
پنسلوانیا کے جج نے ٹرمپ کو دیا دھچکا ، انتخابی دھاندلی سے متعلق دعوی مسترد
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱امریکا کی پنسلوانیا ریاست کے جج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وسیع پیمانے پر انتخابی دھاندلی کے دعوؤں کو مسترد کردیا۔
-
ٹرمپ بڑے غیر ذمہ دار آدمی ہیں: جوبائیڈن
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ٹرمپ ملک کی حقیقت و ماہیت کے تعلق سے دنیا کو ایک خطرناک پیغام دے رہے ہیں۔
-
امریکہ کے سر پھرے صدر کے جانے سے بچوں کے دن پھرگئے
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶ترک وطن کرکے امریکہ میں داخل ہونے والے بچوں کو ڈپورٹ کرنے کے احکامات کو معطل کردیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا، پینسیلوانیا عدالت نے دھاندلی کی درخواست خارج کی
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰ریاست پینسیلوانیا کے ہائی کورٹ نے امریکی صدر ٹرمپ کے انتخابی کمپین کی جانب سے کی گئی ریاست میں انتخابی دھاندلی کی اپیل کو خارج کر دیا ہے۔
-
حامیوں کے درمیان پہنچے ٹرمپ+ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴امریکا میں واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے مظاہرے میں اچانک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے درمیان پہنچ گئے اور انہوں نے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
-
ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کے مظاہرے+ ویڈیوز
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کے شدت پسند حامیوں نے واشنگٹن ڈی سی میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے۔
-
ٹرمپ بدستور کامیابی کے دعویدار، تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ بڑھا
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷امریکی ریاست پینسلوانیہ کی ایک عدالت نے بعض پوسٹل ووٹوں کی گنتی روکنے کا حکم دیا ہے۔ دوسری جانب انتخابات کے حوالے سے کام کرنے والی امریکی ایجنسیوں نے بڑے پیمانے انتخابی دھاندلی سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوؤں کو غلط قرار دے دیا ہے۔
-
ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر پر ٹرمپ کے حامیوں کا حملہ+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵جہاں ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے نتائج قبول کرنے سےانکار کر دیا ہے وہیں ٹرمپ کے حامی بھی الگ الگ طریقے سے اپنا غصہ ظاہر کر رہے ہیں۔