-
بصرہ میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صوبہ بصرہ میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے۔
-
ٹریفک پولیس کی آپریشنل توانائیوں کی چھٹی مشقیں
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹریفک پولیس کی طاقت اور نقل و حرکت کی چھٹی مشقیں محکمۂ ٹریفک پولیس کے اعلی افسروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر پولیس چیف جنرل ھادیانفر نے قریب سے ٹریفک پولیس کی طاقت و توانائی کا جائزہ لیا اور ٹریفک پولیس کے جوانواں کی کارکردگی کو سراہا۔
-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے زلوا کرالہ پورہ چاڈورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے چند گام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں مسلم خواتین کی نیلامی والے ایپ کے ملزمان گرفتار
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷ہندوستان میں مسلم خواتین کی نیلامی کا بلی بائی نامی ایپ چلانے والے دو اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
کشمیر: ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ سے 32 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸بھگدڑ کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائی شروع کر دی گئی۔
-
کشمیرمیں 6 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴جموں و کشمیر میں دو الگ الگ انکاونٹرز میں 6 عسکریت پسند جاں بحق اور ایک فوجی ہلاک ہوا۔
-
امریکہ میں اسلامی مرکز پر حملہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹نامعلوم افراد نے امریکی ریاست ایری زونا کے شہر توسان میں اسلامی مرکز پر حملہ کر کے ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
داعش کے خلاف عراقی فورسز کی کارروائی، تین سرنگیں تباہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹عراق کے مغربی صوبے الانبار میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف عراقی پولیس نے پیش قدمی کرتے ہوئے تین سرنگوں کا پتہ لگا کر انہیں تباہ کر دیا۔
-
امریکی پولیس کی نسل پرستی پھر عیاں ہوئی۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۳ایک بار پھر سوشل میڈیا پر نسل پرست امریکی پولیس کے تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سفیدفام پولیس افسر بلا سبب ایک سیاہ فام امریکی شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اُسے گرفتار کرنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ خود وہ شخص اور آپس پاس کھڑے دیگر افراد پولیس افسر سے پوچھ رہے ہیں کہ تم ایسا کیوں کر رہے ہو؟! مگر وہ کوئی جواب دئے بغیر اپنے تشدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔