-
کوئٹہ میں بم دھماکہ، 7 پولیس اہلکارہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدرمقام کوئٹہ میں سریاب روڈ شالکوٹ کےعلاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکارجاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈرساتھی سمیت ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۷پاکستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے جلال پور پیر والا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے ایک کمانڈر اور اس کے ساتھی کو ہلاک کر دیا ۔
-
پاکستان: طالبان کے 4 دہشتگرد اور 3 ایف سی اہلکار ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶پاکستان کے شہر کراچی میں ایک کارروائی کے دوران، 4 طالبان دہشتگرد اور 3 ایف سی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیر میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، سات زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲سرینگر میں دہشت گردانہ حملے میں ایک پولیس اہلکارہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ٹرمپ کے خلاف تنقیدوں کی لہر
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵امریکی صدر کی جانب سے نسل پرست پولیس افسر کو معاف کرنے کے بعد انھیں نسل پرستانہ اور مہاجر مخالف اقدامات کے باعث ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس دونوں کی تنقیدوں کا سامنا ہے
-
ہندوستان: بم دھماکے، چار پولیس اہلکار ہلاک وزخمی
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے شہر دارجلنگ میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
کینیڈا میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۱ہزاروں افراد نے کینیڈا کے شہر ونکوور میں میں مظاہرہ کرکے، فسطائی گروہوں اور نیونازی ازم کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آج پاناما کیس کے ویصلے کے موقع پرسکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
-
کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۸دارالعلوم کورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ فائرنگ کی زد میں آکر راہگیر بچہ بھی جاں بحق ہوا۔
-
پشاورمیں خودکش دھماکہ 10 ہلاک و زخمی
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷پشاور کے علاقے حیات آباد میں آج صبح ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔