-
یمن دفاعی توازن کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے : محمد علی الحوثی
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں دفاعی توازن کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنانی حدود میں دراندازی
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیر کو لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
-
اوباما کا دعوی، ڈرون حملوں کے احکامات سے خوشی نہيں ہوتی تھی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے دعوی کیا ہے کہ اپنے دور حکومت میں ڈرون حملوں کے احکامات جاری کرنے میں انہیں کوئی خوشی نہيں ہوتی تھی۔
-
دشمن گھبراتا ہے ایران کی ان ابابیلوں سے! ۔ ویڈیو
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس اس وقت اپنے مومن انجینئروں اور سائنسدانوں کے بنائے ہوئے مختلف قسم کے ہزاروں ڈرونز کا ایک عظیم لشکر موجود ہے جسے ملک میں جابجا دشمن کی ممکنہ حماقت کا جواب دینے کے لئے ہمیشہ تیار رکھا جاتا ہے۔ ان ڈرونز کی توانائیاں اس قدر ہیں کہ ہر دشمن پر لرزہ طاری ہو جائے۔
-
سیمرغ ڈرون کا کامیاب آپریشن
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱ایران کے تیار کردہ پیشرفتہ ڈرون طیارے سیمرغ نے فوجی مشقوں کے دوران دشمن کے بحری بیڑے کو کامیابی کے ساتھ ہدف قرار دیا۔ ذوالفقار ۹۹ فوجی مشقوں کے دوسرے دن اسمارٹ اور گائیڈڈ میزائل سے لیس سیمرغ ڈرون نے ایک ہزار کلومیٹر کی مسافت طے کرنے کے بعد فرضی دشمن کے بحری بیڑے کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
-
لبنان نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲لبنان کی فوج نے جمعرات کی شب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
یمنی فوج کا سعودی دارالحکومت ریاض پر حملہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک اہم ہدف پر میزائل حملے کیے جانے کی خبر دی ہے۔
-
داعش کی دراندازی روکنے کے لئے الحشدالشعبی کی آمادگی
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷عراق کے صوبے الانبار میں الحشدالشعبی کے آپریشنل کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد عناصر کی عراق میں دراندازی روکنے کے لئے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی مکمل طور پر آمادہ ہے۔
-
یمن میں جارح سعودی و امریکی جرائم کی مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵یمنی بچوں اور خواتین کے حقوق کی حامی تنظیم نے صوبہ مارب کے ماہلیہ علاقے میں جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سعودی ہوائی اڈے پر پھر ڈرون حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵جارح سعودی اتحاد نے صوبہ عسیر کے ابہا بین الاقوامی ایئرپورٹ پر یمنی فورسز کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔