-
عراق میں ایک امریکی ڈرون سرنگوں ہوگیا۔
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶میڈیا ذرائع نے عراق کے صلاح الدین صوبے میں منگل کے روز ایک امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرایا
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴پاکستان کی فوج نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرائے جانے کا دعوی کیا ہے۔
-
آج ہی کے دن ایران نے امریکی گلوبل ہاؤک کا شکار کیا تھا
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴گزشتہ برس انیس جون کو امریکہ کے مایۂ ناز سمجھے جانے والے جاسوس ڈرون طیارے گلوبل ہاؤک نے ایران کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس کی قیمت اسے اپنی فوری تباہی کی صورت میں چکانی پڑی۔ ایران کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے اندرون ملک تیار کئے جانے والے خرداد ۳ میزائل سسٹم کی مدد سے امریکہ کے دیو ہیکل ڈرون کے پرخچے اڑا دئے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ڈرون طیارے گرانے کا سلسلہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی علاقوں میں ایک دوسرے کے ڈرون طیارے گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کے آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے سائنسدانوں اور انجینئروں نے مادر وطن کے دفاع کو یقینی بنانے کے لئے دسیوں قسم کے ڈرونز تیار کئے ہیں، جن میں بمبار اور جاسوسی ڈرونز بھی شامل ہیں۔ اس ویڈیو میں ایرانِ اسلامی کے تیار کردہ اِن آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔
-
ہندوستان کا ڈرون تباہ کر دیا گیا: پاکستان کا دعوا
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸پاکستان نے ہندوستان کے جاسوس ڈرون کو مار گرانے کا دعوا کیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰شام کے جنوبی علاقے قنیطرہ پر صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں ایک شامی شہری جاں بحق ہو گیا۔
-
شامی فوج نے ترکی کا ڈرون مار گرایا
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج نے ادلب کے جنوبی علاقے میں ترکی کے ایک ڈرون کو سرنگوں کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا جاسوس طیارہ تباہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵خبری ذرائع نے صوبہ جیزان میں سعودی اتحاد کے جاسوس طیارے کے تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی اتحاد کا جاسوس طیارہ تباہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۳یمن کی فضائیہ کے اعلان کے مطابق آج جیزان کے علاقے الملاحیط کے قریب سعودی اتحاد کے جاسوس طیارے کو تباہ کردیا گیا۔