-
حزب اللہ نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۵لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
امریکہ نے سعودی عرب کو جدید ڈرون طیارے نہ دینے کا فیصلہ کیا
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴امریکہ کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں ڈیموکریٹ اور ری پبلکن کے سینیٹروں نے ایک ایسا بل پیش کیا ہے کہ جس میں علاقائی ممالک کو ہتھیار فروخت نہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کا منصوبہ ناکام، لبنان سے اسرائیلی جاسوسی کے آلات برآمد
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی ٹولے کے کچھ جاسوسی کے آلات دریافت ہوئے ہیں۔
-
روسی جنگی طیاروں نے امریکی جاسوسی ڈرون کا پیچھا کیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸روسی جنگی طیاروں نے بحیرہ اسود کی فضا میں امریکہ کے ایک ڈرون جنگی طیارے کا پتہ لگانے کے بعد اس کا پیچھا کیا۔
-
شام، روسی اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم نے کئی ڈرون گرائے
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۰شام میں روس کے حمیمیم فوجی مرکز کے اینٹی ایرکرافٹ سسٹم نے لاذقیہ میں کئی ڈرون طیاروں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صوبہ مآرب اور البیضاء پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب اور البیضاء کے رہائشی علاقوں پر کئی بار بمباری کی جبکہ دوسری جانب یمن کے ڈرون طیاروں نے سعودی عرب کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق میں ایک امریکی ڈرون سرنگوں ہوگیا۔
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶میڈیا ذرائع نے عراق کے صلاح الدین صوبے میں منگل کے روز ایک امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرایا
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۴پاکستان کی فوج نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرائے جانے کا دعوی کیا ہے۔
-
آج ہی کے دن ایران نے امریکی گلوبل ہاؤک کا شکار کیا تھا
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴گزشتہ برس انیس جون کو امریکہ کے مایۂ ناز سمجھے جانے والے جاسوس ڈرون طیارے گلوبل ہاؤک نے ایران کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس کی قیمت اسے اپنی فوری تباہی کی صورت میں چکانی پڑی۔ ایران کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے اندرون ملک تیار کئے جانے والے خرداد ۳ میزائل سسٹم کی مدد سے امریکہ کے دیو ہیکل ڈرون کے پرخچے اڑا دئے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ڈرون طیارے گرانے کا سلسلہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی علاقوں میں ایک دوسرے کے ڈرون طیارے گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔