-
ایران نے کی کابل دھماکے کی مذمت
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲افغانستان میں ایران کے سفارتخانے نے جمعے کے روز کابل کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اقدام قرار دیا۔
-
کابل میں مسجد پر دہشتگردانہ حملہ، امام جاں بحق
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱افغانستان کے دار الحکومت کابل کی ایک جامع مسجد کے امام جو دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے تھے زخموں کی تاب نہ کر چل بسے۔
-
ایران نے کی کابل دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲ایران نے کابل کی مسجد میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں اینٹی کرپشن مہم پر اشرف غنی کی تاکید
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶افغانستان کے صدر نے تمام سرکاری اداروں میں اخلاقی و مالی بدعنواںی کے خلاف مہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: عبداللہ عبداللہ
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۷افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
طالبان کے حملے میں چار افغان فوجی مارے گئے
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں چار افغان فوجی اہلکار مارے گئے۔
-
افغانستان، امریکی اڈے پر راکٹ حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸افغانستان کے دار الحکومت کابل کے شمال میں واقع امریکی دہشتگردی کے اڈے بگرام پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
کابل میں پولیس کی گاڑی میں دھماکہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے کی خبر ہے۔
-
اشرف غنی اور عبداللہ عبد اللہ نے سمجھوتے پر دستخط کئے
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹افغان ذرائع نے خبر دی ہے کہ محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے سیاسی مفاہمت نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
افغانستان، فائرنگ، دھماکوں اور مارٹر حملے میں متعدد ہلاک و زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳دارالحکومت کابل سمیت افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے.