-
افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر اتفاق
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴افغانستان کے حالیہ صدارتی انتخابات کے دو اہم رقیبوں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان وسیع البنیاد حکومت کے قیام سے متعلق سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔
-
ایران نے کابل دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان میں تازہ دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام متخاصم فریق ماہ رمضان کی حرمت کا خیال رکھتے ہوئے، پائیدار امن کی راہ ہموار کریں۔
-
کابل دہشت گردانہ حملہ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک اسپتال پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر چوبیس ہو گئی ہے۔
-
افغانستان، خونریز جھڑپوں کی آماجگاہ
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳افغانستان ایک بار پھر دہشت گردانہ حملوں اور خونریز جھڑپوں کی آماجگاہ بن گیا ہے۔ اس درمیان طالبان نے اپنے حملے وسیع تر کرنے کی دھمکی بھی دی۔
-
افغانستان, کابل میں متعدد بم دھماکے
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کے روز ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
-
کابل میں بم دھماکہ، تین ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم تین افراد مارے گئے ہیں۔
-
کابل میں مقناطیسی بم کا دھماکہ، متعدد زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
کابل میں دھماکہ، چار افراد زخمی
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۸افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران نے سکھ دھرم شالا پر حملے کی مذمت کی
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھوں کی عبادتگاہ پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی ایران نے سخت مذمت کی ہے۔ اس درمیان جمعرات کو بھی کابل میں سکھوں کے شمشان گھاٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا -
-
کابل دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳کابل میں وحدت اسلامی پارٹی کے بانی کی برسی کے پروگرام کے دوران وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری۔