-
کابل کی میزبانی میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کا اجلاس
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲کابل، پیر کے روز افغانستان کے بعض پڑوسی ملکوں کے نمائندوں کے اجلاس کی اس نوعیت کی پہلی بار میزبانی کر رہا ہے۔
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کاربم دھماکہ، تین جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مشرقی علاقے میں ہونے والے کاربم دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے
-
کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد گروہ نے قبول کی
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰داعش دہشت گرد گروہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ آبادی والے علاقے میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
افغانستان: دہشت گردانہ بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع ایک علاقے میں منی بس میں کئے جانےوالے دہشت گردانہ بم دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد گروہ نے قبول کی ہے۔
-
افغانستان: کابل میں دھماکہ، سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
افغانستان میں دھماکہ : چھ جاں بحق گیارہ زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱کابل میں کل رات ہونے والے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہوگئی ہے-
-
ایران کی طرف سے افغانستان کے صوبۂ بغلان میں ایک مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۲کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کی طرف سے صوبۂ بغلان کے شہر پُل خُمری میں واقع مسجد امام زمانہؑ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
-
طالبان کی انسان دوستانہ امداد کی اپیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے افغانستان کی تعمیر و ترقی اور فوری طور پر انسان دوستانہ امداد کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستانی وفد کا دورہ کابل
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲افغانستان میں امدادی سامان کی ترسیل کے راستوں کا جائزہ لینے کے لئے، ہندوستان نے ایک فنی ٹیم کابل روانہ کیا ہے
-
پاکستانی ناظم الامور کی افغانستان واپسی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور طالبان کی درخواست پر کابل واپس جانے والے ہیں۔