-
جے کے ایل ایف کے رہنما یاسین ملک کی عدالت سے اپیل
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں دھماکہ، کیپٹن اور ایک فوجی اہلکار ہلاک
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵پونچھ میں ایل او سی پر ہونے والے دھماکے میں فوجی کیپٹن اور جونیئر کمیشنڈ افسر مارے گئے۔
-
کشمیر، فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ، 1 فوجی ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورس کی ایک چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی تاکید
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے عسکری کارروائیوں کے خاتمے کے لئے کشمیری عوام کا دل جیتنے اور پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امرناتھ یاتریوں کی اموات
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں ندی نالوں میں طغیانی سے 15 یاتری ہلاک، 40 سے زائد لاپتہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲امر ناتھ گھپا کے قریب جمعے کی سہ پہر بادل پھٹنے کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آئی جس کی وجہ سے 15 یاتری ہلاک جبکہ 40 سے زائد یاتری ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
-
کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر در اندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گپکار الائنس کا اجلاس
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
سلام فرماندہ، اب کشمیری زبان میں۔ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ریکارڈ قائم کردیا ہے اور اس بار اس سرود کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیری بچوں اور طالبعلموں نے کشمیری زبان میں پیش کیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امرناتھ یاترا
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳سحر نیوز رپورٹ