-
کشمیر میں فائرنگ سے پولیس افسر اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳کشمیر میں کل شام مسلح افراد کے حملے میں پولیس افسر اہلیہ اوربیٹی سمیت ہلاک ہو گیا۔
-
ایرانی ویکسین افریقی کورونا کو شکست دینے میں کامیاب
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷کوو ایران برکت ویکسین کے ڈوز لینے والے افراد کے خون کے ٹیسٹ سے یہ بات سامنے آئی کہ کوو ایران برکت ویکسین افریقی کورونا (سویہ) پر غلبہ پانے میں کامیاب ہوا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں دھماکہ7 افراد جاں بحق 100 زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
انڈونیشیا میں کورونا کا قھر، تمام اسپتال مریضوں سے بھر گئے
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷انڈونیشیا میں کورونا وائرس کی تازہ لہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے باعث تمام اسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں۔
-
فائزر اور موڈرنا ویکسین کیلئے وارننگ جاری
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵فائزر اور موڈرنا ویکسین سے دل کی سوزش بڑھنے کا خطرہ ہے۔
-
شام میں کاربم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷شام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
جرمنی میں چاقو سے حملہ متعدد افراد ہلاک و زخمی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵پولیس نے حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور صعده میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بلوچستان: ایف سی پر حملہ 5 اہلکار جاں بحق
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
امریکی ویکسین کے سائیڈ افیکٹس
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔