-
ہندوستان کے کسانوں نے مودی حکومت کےخلاف احتجاج کی کال دیدی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳ہندوستان میں کسانوں کا کہنا ہے کہ مطالبات کے حصول تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 5 زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰امریکہ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد ہلاک ہوئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک متعدد زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶امریکی ریاست لوئیزیانا میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں کم از کم 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا ایک بار پھر پھیل رہا ہے
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷ہندوستان میں کچھ دنوں سے کورونا وائرس کے 13 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آرہے ہیں جس سے اس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
-
کورونا کا پھیلاؤ کم ہورہا ہے لیکن اب بھی طویل سفر باقی ہے: ڈبلیو ایچ او
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ہر چند کہ ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو چکا ہے تاہم اب بھی کورونا کا خوف پوری دنیا پر طاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر اور کورونا ویکسین
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
امریکہ میں N95 ماسک کی قلت
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۶امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے باعث اسپتالوں میں این پچانوے قسم کے ماسک کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔
-
کسانوں کے مسئلے پرراجیہ سبھا میں دوسرے دن بھی زبردست ہنگامہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱کسانوں کے معاملے پر راجیہ سبھا میں آج بھی زبردست ہنگامہ آرائی کے سبب عام آدمی پارٹی (آپ) کے تینوں ممبران پارلیمنٹ سنجے سنگھ ، سشیل کمار گپتا اور این ڈی گپتا کو ایوان سے نکال دیا گیا۔
-
پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں تمام صوبوں میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔