-
لبنان کے پر تشدد واقعات میں 112 افراد زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸لبنان کی ریڈ کراس نے کہا ہے کہ طرابلس میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران 112 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں 523 ہسپتال تباہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران 523 ہسپتال اور طبی مراکز تباہ ہوئے ہیں۔
-
زرعی قوانین کے خلاف 40 دنوں سے دھرنا دینے والوں کے خلاف کریک ڈاون
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱پولیس نے 40 دنوں سے دھرنا دے رہے کسانوں کوباغپت بارڈر سے ہٹا دیا ہے۔
-
ایران کے مایہ ناز فٹبالر کا کورونا سے انتقال
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴ایران کے مایہ ناز فٹبالر مهرداد میناوند 46 سال کی عمر میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
-
کورونا وائرس کے مریضوں کو عالمی ادارہ صحت کا مشورہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کلینیکل مینجمنٹ میں نظرثانی شدہ ہدایات جاری کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ کورونا وائرس کے مریض جن میں مستقل، نئی یا بدلتی علامات ہیں تو انہیں فالو اپ دیکھ بھال تک رسائی حاصل ہونی چاہیے۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور ایک دن میں 74 افراد جاں بحق
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۹پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
-
ویکسینیشن کے بعد کیا کورونا پر قابو پایا جا سکے گا ؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸ویکسینیشن کے بعد بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔
-
بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ریحان اعظمی انتقال کرگئے
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷عالمی شہرت یافتہ شاعرِ اہلِ بیت ڈاکٹر ریحان اعظمی کا رضائے الہٰی سے کراچی میں انتقال ہو گیا ۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی تنازع، 20 چینی فوجی زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱ہندوستان اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں سرحدی رسہ کشی کے درمیان سکم سرحد پر جھڑپ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اب ریاست اینڈیانا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔