-
سری لنکا میں نافذ ایمرجنسی ختم
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷سری لنکا میں چار ماہ سے نافذ ایمرجنسی کا خاتمہ ہوگیا، سری لنکا میں اپریل میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے چھ بم دھماکوں کے بعد سے ہنگامی صورتحال نافذ تھی۔
-
کچلاک کی مسجد میں دھماکہ 20 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶بلوچستان میں آج ہونے والے دھماکے کی اب تک کسی بھی گروہ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔
-
یمن: سعودی عرب کے 30 فوجی ہلاک
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹یمن کے اسنائپروں نے سعودی عرب کے 30 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مشرقی عراق میں 4 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۶مشرقی عراق کے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف عراق کی سیکورٹی فورس کے حملے میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
افغان پولیس اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ 7 ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱فائرنگ کا واقعہ قندہار کے پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔
-
القاعدہ کے سابق سرغنہ اسامہ بن لادن کا بیٹا ہلاک
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵حمزہ بن لادن کے ایک حملے میں مارے جانے کے حوالے سے متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
افغانستان میں دہشتگرد امریکی فوجی ہلاک
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸افغانستان میں ایک امریکی دہشتگرد ہلاک ہوا ہے۔
-
ایران میں زلزلہ ایک جاں بحق 112 زخمی
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی اورزمین میں اس کی گہرائی 84 کلومیٹر تھی۔
-
شارجہ کے حکمراں کے بیٹے کا انتقال یا قتل؟
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹شارجہ کے حکمراں سلطان بن محمد القاسمی کے صاحبزادے لندن میں انتقال کرگئے۔
-
یمن سے ملنے والی سرحدوں میں دو سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹سعودی ذرائع ابلاغ نے یمن سے ملنے والی جنوبی سعودی عرب کی سرحدوں میں دو سعودی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔