-
اتر پردیش اور منی پوراسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰ہندوستان کی دو ریاستوں اتر پردیش اور منی پوراسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ آج صبح 7 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
-
آر ایس ایس پردہشت گردی پھیلانے کا الزام
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰کانگریس پارٹی کے رہنما دگ وجے سنگھ نے کہا ہے کہ آر ایس ایس ہمیشہ سے دہشت گردی پھیلاتا اور بم بنانے کی ٹریننگ دیتا رہا ہے ۔
-
ہندوستان: پنجاب اور گوا میں انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰پنجاب اور گوا میں اسمبلی انتخابات کو لے کر ووٹنگ جاری ہے۔ دونوں ریاستوں میں پولنگ بوتھ کے باہر ووٹروں کی طویل قطاریں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
-
ہندوستان:ترنمول کانگریس کا راجیہ سبھا سے واک آؤٹ
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳ہندوستان میں نوٹ بندی کا بحران بدستور جاری ہے اور اسی مسئلے کو لے کرآج ترنمول کانگریس نےراجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا۔
-
ہندوستان: مودی حکومت کی کارکردگی پر کانگریس کی تنقید
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے مودی حکومت کے دو سال کی کارکردگی کو ناقص قرار دیا ہے۔
-
مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر کانگریس کی تنقید
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۴ہندوستان کی اپوزیش جماعت کانگریس نے جسے پانچ ریاستوں کے حالیہ اسمبلی انتخابات میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑاہے، کہا ہےکہ وزیراعظم مودی کی حکومت کے دور میں ملک میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے۔