-
بریگزٹ کے سلسلے میں برطانوی وزیر اعظم اور یورپی کونسل کے سربراہ کے درمیان مذاکرات
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۵برطانیہ کی وزیر اعظم اور یورپی کونسل کے سربراہ نے یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے سلسلے میں مذاکرات کئے ہیں۔
-
بریگزیٹ پر عمل شروع ہوتے ہی برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان اختلافات
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲بریگزیٹ پر باضابطہ طور پر عمل درآمد شروع ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی مذاکرات کے مستقبل پر برطانیہ اور یورپی یونین کے حکام کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے۔
-
برطانیہ، یورپی یونین سے علیحدگی کے راستے پرگامزن
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی اہمیت پر یورپی یونین کی تاکید
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
یورپی یونین سے علیحدگی کے بل پر ملکہ برطانیہ نے دستخط کر دیئے
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴ملکہ برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے بل پر دستخط کردیئے ہیں ۔
-
یورپ یونین کو امریکی زیادہ طلبی کا مقابلہ کرنا چاہئے
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۹یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو امریکہ کی زیادہ طلبی کا مقابلہ کرنا چاہئے
-
شروع ہو گیا ہے یورپ اور امریکا میں ٹکراؤ ۔ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹دونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہو جانے کے بعد سے دنیا بھر میں طلاطم نظر آرہا ہے اور دسیوں ممالک میں کروڑوں کی تعداد میں عوام نے ٹرمپ کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔صرف عوام ہی نہیں بلکہ یورپی حکام نے بھی امریکی صدر کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے۔
-
بریگزیٹ کے مخالفین کا لندن میں مظاہرہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۷یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی یا بریگزیٹ کے مخالفین نے لندن میں ملک کی اعلی عدالت کی عمارت کے باہر اجتماع کیاہے-
-
ایران اور جرمنی کے درمیان تجارتی لین دین میں 30 فیصد اضافے کی پیش گوئی
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶ایران اور جرمنی کے چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران، ایران اور جرمنی کے درمیان تجارتی لین دین میں 30 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔
-
بریگزیٹ پر عمل درآمد کے بعد برطانیہ پر قرض میں اضافہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳برطانیہ کے وزیر خزانہ نے اعتراف کیا ہے کہ برگزیٹ پر عمل درآمد سے اس ملک پر اربوں پونڈ کے قرض کا اضافہ ہو سکتا ہے