-
یورپ میں کورونا بندشوں کو ختم کئے جانے پر عالمی ادارہ صحت کی تنقید
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں کورونا بندشیں ختم کئے جانے کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یوکرین کا بحران امریکی اقدامات کا نتیجہ، ایران کا اعلان
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹انڈونیشیا کے بین الپارلمانی اجلاس میں شریک ایران کے روانہ کردہ وفد کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ یوکرین کا بحران امریکی اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہوا ہے۔
-
روسی فوج کی پیشقدمی، بحر آزوف یوکرینی فوج کی دسترس سے باہر
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶یوکرین میں روسی فوج کی پیشقدمی جاری ہے اور اس نے بحر آزوف تک یوکرینی فوج کی دسترسی بند کردی ہے اس درمیان چینی صدر نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ اس وقت جنگ کو جلد سے جلد ختم کرنا اولین ترجیح ہونی چاہئے ۔
-
تین یورپی وزرائے اعظم کا دورۂ یوکرین
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲یورپی یونین کے تین رکن ملکوں کے وزرائے اعظم یوکرین کے صدر سے ملاقات کے لئے کیف کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
یوکرین کی تازہ ترین صورتحال، کیف میں متعدد دھماکے
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱یوکرین سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت کیف میں کم سے کم تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ اس درمیان کیف میں ٹی وی ٹاور پر روس کے حملے میں مرنے والوں کی تعداد انیس ہوگئی ہے
-
جنگ یوکرین کا اٹھارہواں دن، جنوبی اور مغربی علاقوں پر روسی فوج کا کنٹرول
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۶یوکرین کی جنگ اٹھارہویں روز بھی جاری ہے اور اس ملک کے حکام عالمی برادری کو روسی تیل اور گیس کی برآمدات روکنے پر قائل کرنے کی سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں۔ جبکہ یوکرین کے جنوبی اور مغربی علاقوں کے مزید حصوں پر روسی فوج کا کنٹرول ہوگیاہے۔
-
یوکرین کو نیٹو کی رکنیت کا وعدہ ایک غلطی تھی : جوزف بورل کا اعتراف
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب نے یوکرین سے نیٹو کی رکنیت کا وعدہ کرکے غلطی کی ہے
-
روسی فوج کا بڑا کارروان، یوکرینی دارالحکومت کے قریب
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴روسی فوج کا ایک بڑا دستہ رفتہ رفتہ یوکرینی دارالحکومت کی ایف سے قریب ہوتا جا رہا ہے اور ہفتے کی صبح سے یوکرین کے مختلف شہروں میں جنگ کے سائرن بج رہے ہیں جبکہ کیف میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔
-
امریکہ سمیت مغربی ملکوں کا روس کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے کا ارادہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵یورپی یونین، گروہ-7 اور امریکہ نے روس کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے کا ارادہ کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں وقفہ، باقی بچے مسائل کے حل کے لئے بہترین موقع ہے: ایران
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں وقفہ باقی بچے مسائل کے حل اور معاہدے میں حتمی واپسی کے لئے مناسب اور بہترین موقع ہے۔