-
یورپ میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷یورپی ملک نیدرلینڈز میں ایک زیرتعمیر مسجد کو آگ لگادی گئی۔
-
امریکی پابندیوں کے خاتمے پر ایرانی پارلیمنٹ کی تاکید
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کا اہم بیان
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے اب ماضی جیسی صورتحال نہیں رہی ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی پابندیوں کی منسوخی ایٹمی سمجھوتے کی بحالی کی راہ میں پہلا قدم : عباس عراقچی
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی پابندیوں کی منسوخی کو ایٹمی سمجھوتے کی بحالی کے لئے پہلا قدم قرار دیا ہے-
-
ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا آنلان اجلاس
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا آنلائن اجلاس شروع ہوگیا ہے ۔
-
یورپی یونین، ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی ممکنہ واپسی کے بارے میں کل مذاکرات کرے گي
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰یورپی یونین نے ایک بیان جاری کر کے جمعے کے روز ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی مجوزہ نشست کی طرف اشارہ کیا ہے اور کہا کہ اس نشست میں ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی ممکنہ واپسی کے بارے میں گفتگو کی جائے گي۔
-
برسلز کانفرنس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے : شام
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰شام کی وزارت خارجہ نے برسلز میں شام کی امداد کیلئے ہونے والی کانفرس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ دمشق کی غیر موجودگی میں اس کانفرنس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کی ایک اور لہر کا خطرہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳امریکہ کی ایک خبر رساں ایجنسی نے آئندہ دو ہفتے میں امریکہ میں کورونا کی ایک اور لہر اٹھنے اور کورونا اموات میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔ دوسری جانب آسٹریا کے چانسلر نے یورپی یونین پر رکن ملکوں میں کورونا ویکسین کی تقسیم میں ناپاک و شرمناک کھیل کھیلنے کا الزام عائد کیا ہے
-
تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴یورپی یونین اور بلجیم میں ایران کے سفیر نے شام کے بحران کو فوجی مرحلے سے سیاسی مرحلے میں منتقل کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے داعش اور دیگر تکفیری گروہوں کی ممکنہ بحالی پر چوکس رہنے کی ضرورت پر تاکید کی ۔