-
ایران کے مسافر طیارے کے راستے میں جارحانہ رکاوٹ ڈالنے کے امریکی اقدام کی مذمت
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی یونین کے فیصلے پر عراق کا احتجاج
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷عراق کی وزارت خارجہ نے یورپی یونین کے فیصلے پر ایک بار پھر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران جھکنے والا نہیں: صدر روحانی
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات پرزور دیا ہے کہ ایران بڑی طاقتوں خاص طور سے امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایرانی قوم کے خلاف تخریبی اقدامات کے باوجود وہ اپنے مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔
-
یورپ کی خلاف ورزی کا جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن میں جائزہ لیا جائیگا
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے آج پیر کے روز کہا کہ اگر جوہری معاہدے کے اراکین میں سے ایک بھی اپنے وعدوں پر عمل نہ کرے یا کہ وعدوں کی خلاف ورزی کرے تو دیگر فریقین اختلافات کے حل کے میکنزم کے مطابق اس کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
-
یورپ امریکہ کے جنگل راج کا مقابلہ کرے: ترجمانِ حکومت
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸حکومتِ ایران کے ترجمان نے تمام ممالک بالخصوص یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کے جنگل راج کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔
-
برسلز میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں خواتین نے حجاب پر پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
بوریل کو ظریف کا خط: یورپی ممالک ایٹمی معاہدے پر عمل کریں
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ کے نام خط میں ایک بار پھر یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی کریں۔
-
روس میں آئين میں اصلاحات کا ریفرنڈم، یورپ اور امریکہ چراغ پا
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲یورپی یونین اور امریکہ نے روس میں آئینی اصلاحات کے لیے کرائے جانے والے ریفرنڈم کے خلاف الزام تراشی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، ممکنہ دھاندلی کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ونزوئیلا کے صدر نے یورپی یونین کے نمائندے کو ملک بدر کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳یورپی یونین نے کاراکاس کے خلاف اپنی دشمنانہ کارروائی جاری رکھتے ہوئے ونزوئیلا کے 11 اعلی حکام پر پابندیاں عائد کیں۔
-
ایرانیوں کے قتل عام میں امریکہ اور یورپ، دہشتگرد منافقین گروہ کے شریک
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ، ایرانیوں کے قتل میں دہشتگرد منافقین گروہ کے ساتھ ہیں۔