-
فرانس کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینل کے ملازمین کی ہڑتال
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸فرانس کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینل کے ملازمین نے نوکری سے فارغ کرنے کے خلاف ہڑتال کی۔
-
واہ رے انصاف، ظالم کے بجائے مظلوم کی مذمت
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰یورپی یونین نے یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کی مذمت کرنے کے بجائے یمنیوں کی جانب سے سعودی جرائم کے جواب میں کئے گئے میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
یورپی ارکان پارلیمان نے اسرائیلی منصوبے کی مخالفت کردی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲یورپی ارکان پارلیمان نے فلسطین میں غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
اب امریکہ کے علاوہ یورپی شیطنت کا سلسلہ بھی شروع
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک بیان میں ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی اسلحے سے متعلق پابندی کی مدّت میں توسیع کی کھل کر حمایت کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کےعلاقوں کا اسرائیل میں الحاق عالمی قوانین کی خلاف ورزی: یورپین یونین
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴یورپی یونین نے کہا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کا اسرائیل میں الحاق بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
-
بریگزیٹ کے بعد یورپی یونین سے سمجھوتہ متوقع ہے: برطانیہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴بریگزیٹ کے بعد مذاکرات میں ناکامی کے باوجود برطانیہ کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ جولائی میں سمجھوتے کے حصول کے بارے میں پرامید ہیں۔
-
سینچری ڈیل کی اب یورپی یونین نے بھی کی مخالفت
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰شام کے عوام نے دارالحکومت دمشق میں ملک پر عائد امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں نا منظور، بین الاقوامی ردعمل
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں عائد ہو جانے کے بعد عالمی سطح پر منفی رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
-
شام کے خلاف امریکہ و یورپ کی پابندیاں خلاف انسانیت ہیں: ایران
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے خلاف امریکہ اور یورپی یونین کی پابندیاں بڑھائے جانے کی مذمت کی ہے۔