-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کےنئےسربراہ کا دورہ ایران
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نئے سربراہ ایران کا دورہ کریں گے.
-
برطانیہ باضابطہ طور پر یورپی یونین سے الگ ہوگیا
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲برطانیہ نے جمعے اور سنیچر کی درمیانی شب سرانجام سینتالیس سال بعد یورپی یونین سے باضابطہ طور پر علیحدگی اختیار کرلی۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کس کے مفاد میں؟
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱برطانیہ 47 سال بعد یورپی یونین سے الگ ہو گیا ہے۔
-
برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی پر چراغانی اور مظاہرے
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶برٹش اراکین یورپی پارلیمنٹ نے آخری ووٹنگ سیشن مکمل کرلیا، اس طر ح 1973 سےشروع کیے گئے سفر کا 2020 کے آغاز میں اختتام شروع ہوگیا ہے، اس موقع پر کئی یورپی اراکین پارلیمنٹ کی آنکھیں نم تھیں۔
-
یورپی یونین میں آج برطانیہ کا آخری دن
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳برطانیہ کو یورپ سے نکالنے کی ڈیل کے حق میں 621 اور مخالفت میں 49 ووٹ آئے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یکطرفہ اقدام پر عالمی رد عمل
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ناپاک صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی رونمائی پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے اور بہت سے اسلامی ممالک اور فلسطینی جماعتوں کے سربراہوں نے اس امریکی و صیہونی منصوبے سے اپنی شدید مخالفت و بے زاری کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی ممالک ریاض سربراہی اجلاس کا بائیکاٹ کریں، یورپی انسانی حقوق کمشنر
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵یورپی پارلیمان میں انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ میری ارینا نے یورپی ملکوں کے سربراہوں سے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے اجلاس میں شرکت نہ کریں۔
-
یورپی ملک یونان میں پناہ گزینوں کا حال ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸یہ یونان کا موریا نامی پناہگزیں کیمپ ہے جہاں رہائش پذیر ۷۰ فیصد پناہگزیں افغانستان کے ہیں، ۱۳ فیصد شام کے جبکہ ۴ فیصد کا تعلق افریقی ممالک سے ہے۔ رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۹ میں ۷۰ ہزار سے زائد تاریکن وطن پناہ لینے کے لئے یونان پہونچے ہیں۔
-
جینٹلمن ٹیررسٹ ۔ پوسٹر
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے خطبہ نماز جمعہ میں امریکہ اور یورپ سے مذاکرات کے خواہاں افراد کو خبردار کیا اور فرمایا:جو لوگ مذاکرات کی میز پر آکے بیٹھتے ہیں، یہ وہی دہشتگرد ہیں جو بغداد ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار ہیں!
-
بوئنگ کمپنی 737 طیاروں کا نقص دور کرنے میں ناکام
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴بوئینگ کمپنی نے رواں سال کے دوران بھی سیون تھری سیون میکس طیاروں کی پروازوں پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔