-
سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔
-
نیوکلیئر ڈسپیوٹ میکنیزم کی شقوں میں ابہام ہے، یورپی یونین
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے خلاف یورپی ٹرائیکا کا اقدام نیوکلیئر ڈسپیوٹ میکنیزم کی شقوں میں ابہام کی وجہ سے انجام پایا ہے۔
-
یورپی ممالک خود مختار نہیں ہیں: ایرانی رکن پارلیمنٹ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳ایرانی پارلیمنٹ کے رکن کا کہنا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت کا تعلق صرف ایران سے نہیں بلکہ شہید سلیمانی کا مکتب اور نظریہ عالمی پہلو حامل ہے ۔
-
یورپ کی مہربان پولیس! ۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷عرصۂ دراز سے فرانس کے مختلف شہروں میں عمانوئل میکرون کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں مگر ان کو اب ک نہ صرف یہ کہ صدر میکرون نے نظر انداز کیا ہے بلکہ ہر ممکن شکل میں انہیں کچلنے کی بھی کوشش کی ہے۔ اس ویڈیو میں مظاہرین کے ساتھ فرانسیسی پولیس کا وحشیانہ رویہ ملاحظہ کیجئے!
-
جینٹلمن دہشتگرد ۔ کارٹون
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے خطبہ نماز جمعہ میں امریکہ اور یورپ سے مذاکرات کے خواہاں افراد کو خبردار کیا اور فرمایا:جو لوگ مذاکرات کی میز پر آکے بیٹھتے ہیں، یہ وہی دہشتگرد ہیں جو بغداد ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار ہیں!
-
اپنا رویّہ درست کرلو ، یورپی ٹرائیکا کو ایران کی نصیحت
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے یورپی ٹرائیکا جرمنی برطانیہ اور فرانس کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایران اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اپنا رویّہ درست کرلیں -
-
یورپی ملکوں کی وعدہ خلافی پر ایران کا ٹھوس جواب
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے تین یورپی ملکوں کی جانب سے نیوکلیر ڈسپیوٹ مکینزم کو فعال کرنے کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس اقدام کو یورپ کی کمزوری اور ناتوانی کا علامت قرار دیا ہے۔
-
یورپ کا اقدام اسٹریٹجک غلطی ہے: جواد ظریف
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل کے لئے یورپ کا اقدام قانونی اور سیاسی لحاظ سے ایک اسٹریٹجک غلطی ہے.
-
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ بل منظور
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹برطانیہ کے یورپی یونین سے باہر نکلنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
-
امریکی کارروائی خطے کیلئے سنگین خطرہ : عالمی برادری
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے مابین کشیدگی پر عالمی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اس ضمن میں یورپی یونین، ترکی، روس، فرانس اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے جہاں امریکی کارروائی کو خطے کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا وہیں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ دنیا ایک اور جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی۔