یورپ کی مہربان پولیس! ۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷ Asia/Tehran
عرصۂ دراز سے فرانس کے مختلف شہروں میں عمانوئل میکرون کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں مگر ان کو اب ک نہ صرف یہ کہ صدر میکرون نے نظر انداز کیا ہے بلکہ ہر ممکن شکل میں انہیں کچلنے کی بھی کوشش کی ہے۔ اس ویڈیو میں مظاہرین کے ساتھ فرانسیسی پولیس کا وحشیانہ رویہ ملاحظہ کیجئے!