-
عراق میں امریکی اقدامات پر جوزف بورل کا ردعمل
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷یورپی یونین نے امریکا کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کئے بغیر تہران اور واشنگٹن سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکہ نےجوہری معاہدے اور اجتماعیت کو خطرے میں ڈال دیا: ظریف
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں نےجوہری معاہدے اور اجتماعیت کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔
-
روس و یورپ نے کی امریکی پابندیوں کی مذمت
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲روس جرمنی اور یورپی یونین نے امریکی پابندی کی سختی سے مذمت کی ہے۔
-
سبهی فریقوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کا مطالبہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
برطانوی پارلیمنٹ میں یورپی یونین سے علیحدگی کا بل منظور
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی اکثریت نے وزیراعظم بورس جانسن کے 31 جنوری 2020 تک یورپی یونین سے علیحدگی کیلیے بریگزٹ منصوبے کے حق میں ووٹ دے دیا۔
-
بریگزیٹ کے بیلجیئم پر پڑنے والے اثرات
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲بریگزیٹ کے بیلجیئم پر اثرات پڑنے والے ہیں۔
-
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ کے انچارج کی ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے پر تاکید
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے انچارج نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کی ہے -
-
یورپ کو ایرانی میزائلوں پر تشویش! ۔ کارٹون
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶مغربی ایشیا میں ایٹمی اسلحوں کے گودام صرف غاصب صیہونی ٹولے کے پاس ہیں اور عجیب بات یہ کہ مغربی اور یورپی ممالک کو اس پر کوئی اعراض نہیں ہوتا۔لیکن اگر اسلامی جمہوریہ ایران اپنی دفاعی توانائیوں کے استحکام کے پیش ںظر کوئی میزائل بنا لیتا ہے تو انہیں فورا تشویش لاحق ہو چلتی ہے۔
-
مغرب کا دوہرا معیار ۔ کارٹون
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹انسانی حقوق کے ٹھیکے داروں نے کبھی کوئی ٹھوس، موثر اور سنجیدہ اعتراض آج تک تسلط پسند ممالک پر نہیں کیا ہے، مگر مغربی تسلط کا شکار ممالک ہمیشہ انسانی حقوق کے ٹھیکے داروں کی نظروں میں گھومتے رہتے ہیں۔
-
یورپی ممالک اپنی رہی ساکھ برباد نہ کریں، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ٹرائیکا پر زور دیا کہ وہ اپنی باقی ماندہ ساکھ بچانے کے لیے امریکہ کے دھونس میں آنے کے بجائے، اپنی رٹ پر عمل کریں۔