-
یورپ خود کو امریکہ کے معاشی دباؤ سے آزاد کرے، اطالوی وزیراعظم
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹اطالوی وزیراعظم نے یورپی یونین کو امریکہ کے معاشی دباؤ سے آزاد کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپ و امریکہ کی نظر میں صیہونی حکومت کے جرائم قابل حمایت ہیں، ایران
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ و امریکہ کی نظر میں صیہونی حکومت کے جرائم نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی شمار نہیں ہوتے بلکہ قابل حمایت بھی سمجھے جاتے ہیں۔
-
یمن کے محاصرے کا ذمہ دار اقوام متحدہ اور یورپ ہے، یمنی حکام
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳یمن کے نائب وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، سلامتی کونسل اور یورپی ممالک نے یمن کے ظالمانہ محاصرے کے سلسلے میں ایسا رویہ اختیار کئے رکھا ہے کہ جیسے انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کرنا جارح ممالک کا مسلمہ اور فطری حق ہے۔
-
یورپ کو حساس جوہری مسئلہ پر دانشمندی سے کام لینا چاہئیے: روس
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے تاس خبر رساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے یورپ کو حساس جوہری مسئلہ پر دانشمندی اور صبر و تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔
-
ہمارے تیل اور گیس کی قیمت کی حد مقرر کرنا ناممکن، یورپ کو روس کا انتباہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹روس کے صدر نے ایک بار پھر پابندیوں کے نتائج کی بابت یورپ کو خبردار کیا ہے۔
-
فرانس اور برطانیہ میں ہڑتال
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
انگلینڈ میں خواتین کے ساتھ تشدد
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
امارات تیل کی دنیا میں سعودی عرب کو پیچھے ڈھکیلنے کے درپے
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳سعودی عرب کی تیل کی پالیسی سے نالاں متحدہ عرب امارات نے اوپیک سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد سعودی ولیعہد بن سلمان اپنے اتحادی متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زائد کے منصوبے کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
برطانیہ میں خواتین پرتشدد
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸برطانیہ ان مغربی ممالک میں سر فہرست ہے جو خواتین کے ساتھ تشدد کے خلاف مہم کے دعویدار ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ خواتین سب سے زیادہ مغربی دنیا بالخصوص برطانیہ میں تشدد کا نشانہ بنتی ہیں ۔
-
ایران کی ڈرون توانائی سے امریکہ میں خوف و ہراس
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳امریکہ نے ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ہے جو ایرانی ڈرون طیاروں میں مغربی پرزے استعمال کئے جانے سے متعلق کئے جانے والے دعوے کی تحقیق کرے گی۔