-
مصر بیرونی قرضوں میں ڈوب گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹مصر عالمی قرضوں میں ڈوب گیا ہے۔
-
یورپی اداروں اور عہدیداروں پر ایران کی پابندی
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کی حیاتیاتی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کا روسی مطالبہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸یوکرین کی جانب سے جنگ میں روس کے خلاف ڈرٹی بم استعمال کئے جانے کے امکان کے بعد اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے اس ملک کی حیاتیاتی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانیہ کے نئے وزیراعظم سے یورپی یونین کی پہلی درخواست
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰یورپی کمیشن نے برطانیہ کے نئے وزیراعظم رشی سونک سے درخواست کی ہے کہ وہ برگزیٹ کی پابندی کریں۔
-
روس کا نیٹو کے ساتھ براہ راست فوجی تصادم کا عندیہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱روس نے نیٹو کے ساتھ براہ راست فوجی تصادم کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے، یورپ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
یورپ میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹پورے یورپ میں مہنگائی، ایندھن اور زندگی کی بنیادی ضروریات کے عوام کی پہنچ سے دور ہونے کے خلاف عوام نے مظاہرے کئے ہیں۔ رومانیہ، فرانس، جمہوری چک، انگلینڈ اور جرمنی میں عوام نے اپنی حکومتوں کے خلاف نعرے باری کی ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے بارے میں ایرانی وزیر خارجہ کا بیان
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایشیائی گاہکوں کی گیس یورپ کو نہیں دی جائے گی، قطر
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶قطر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ موسم سرما میں ایشیائی ملکوں سے متعلق گیس یورپ کو نہیں دی جائے گي۔
-
ایران مخالف یورپی پابندیوں کا جواب دینے کا عزم
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی شخصیات پر پابندیوں پر ایران نے جوابی پابندیاں عائد کر دیں
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵تہران نے بعض ایرانی اداروں اور مختلف شخصیات کے خلاف یورپی یونین کی وزرا کی کونسل کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ جوابی اقدام کے طور پر یورپی اداروں اور شخصیات کے خلاف بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔