SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

یورپ

  • جوہری مذاکرات کے حوالے سے جوزپ بورل کی تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں: ایران

    جوہری مذاکرات کے حوالے سے جوزپ بورل کی تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں: ایران

    Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے مختلف فریقین کے نقطہ نظر کے مطابق ایک مسودہ تیار کرکے بطور یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر کے سارے فریقین کو پیش کیا ہے جس کا تمام فریق اپنے دارالحکومتوں میں جائزہ  لے رہے ہیں۔

  • یورپ گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کوٹہ بندی کے قریب پہنچ گیا

    یورپ گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کوٹہ بندی کے قریب پہنچ گیا

    Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰

    روس پر پابندیوں کی وجہ سے یورپ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

  • روس سے گیس کی درآمدات کو مکمل طور پر روک نہیں سکتے: جو‌زف بورل

    روس سے گیس کی درآمدات کو مکمل طور پر روک نہیں سکتے: جو‌زف بورل

    Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ روسی گیس کی درآمد مکمل طور پر نہیں روکی جاسکتی ۔

  • نیٹو بحیرہ بالٹک پر تسلط قائم کرنے کی کوشش میں ہے، روس

    نیٹو بحیرہ بالٹک پر تسلط قائم کرنے کی کوشش میں ہے، روس

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴

    روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ نے کہا ہے کہ نیٹو بحیرہ بالٹک پر تسلط قائم کرنے کی کوشش میں ہے اور روس اس سلسلے میں مناسب جواب دے گا۔

  • جوہری مذاکرات کو نتیجے تک پہنچانے کے لئے عبد اللہیان اور بورل کی پھر گفتگو

    جوہری مذاکرات کو نتیجے تک پہنچانے کے لئے عبد اللہیان اور بورل کی پھر گفتگو

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹

    ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ٹیلی فونی گفتگو پابندیوں کے خاتمے کیلئے ہونے والے مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

  • انریکے مورا کی بہترین معاہدے کو حتمی شکل دینے کی اپیل

    انریکے مورا کی بہترین معاہدے کو حتمی شکل دینے کی اپیل

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰

    انریکے مورا نے تمام فریقوں سے اپیل کی کہ وہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کی کوشش کریں۔

  •  ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہو گئی: یورپی یونین کا اعتراف

    ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہو گئی: یورپی یونین کا اعتراف

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳

    جوزف بورل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی امریکی پالیسی ناکام ہو گئی ہے ۔

  • شیرین آرزو - دستاویزی پروگرام

    شیرین آرزو - دستاویزی پروگرام

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۲

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 07/ 2022

  • یوکرین جنگ میں یورپ کے کردار کے افسوسناک ہونے پر زور

    یوکرین جنگ میں یورپ کے کردار کے افسوسناک ہونے پر زور

    Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپ کی طرف سے امریکہ کی اندھی تقلید افسوسناک ہے: روس

    یورپ کی طرف سے امریکہ کی اندھی تقلید افسوسناک ہے: روس

    Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱

    روس کے وزیر خارجہ نے امریکا اور یورپ کی جانب سے جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت کے نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے، یورپ کی جانب سے امریکا کی اندھی پیروی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی صدر کا نیویارک دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسبملی میں گونجے گی غزہ کے مظلوموں کی آواز
    ایرانی صدر کا نیویارک دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسبملی میں گونجے گی غزہ کے مظلوموں کی آواز
    ۸ minutes ago
  • غزہ میں مزید پچھتر افراد شہید
  • کیا نیپالی وزیر اعظم کی طرح نتن یاہو کو بھی تل ابیب چھوڑ کر بھاگنا پڑ سکتا ہے؟ سیکڑوں جنگ مخالفین کا اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر کی طرف مارچ+ ویڈیو
  • کسی بھی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب
  • مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے بغیر دنیا کا امن ادھوار ہے، پاکستانی صدر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS