-
ویانا مذاکرات کے حوالے سے مغرب شور و غل کے درپے، ایران اپنے موقف پر اٹل
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰ایران مخالف ظالمانہ امریکی پابندیوں کے خاتمے کے لیے جاری ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور ایک مہینے سے جاری ہے اور اس درمیان ایران و چار جمع ایک گروپ کے رکن ملکوں کے اعلی مذاکرات کاروں نے ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
-
روس یوکرین کشیدگی، امریکہ کا اپنے شہریوں کو روس کا سفر نہ کرنے کا مشورہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱امریکہ نے یوکرین سے متصل روس کی سرحد پر کشیدگی کے درمیان اپنے شہریوں کو روس کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - ویانا ایٹمی مذاکرات
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۳نشرہونے کی تاریخ 17/ 01/ 2022
-
امریکہ میں اومیکرون کا حملہ شدت اختیار کرگیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱امریکی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ نیا کورونا ویرینٹ اومیکرون ، ملک بھر میں پھیل گیا ہے جبکہ حکومت کی بدانتظامی کے سبب سے ملک بھر کی سپرمارکیٹیں ضروری اشیا سے خالی ہوگئی ہیں۔
-
یوکرین کے معاملے پر روس اور یورپ میں ٹھنی
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵یورپی یونین کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ اور دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین پر روس کا حملہ پابندیوں اور ماسکو یورپ تعلقات کو کئی عشروں تک خراب کرنے کا سبب بنے گا۔
-
ویانا مذاکرات میں وقتی راہ حل ایجنڈے میں شامل نہیں، ایران کا دوٹوک اعلان
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران اور جوہری معاہدے کے باقی بچے فریقوں کے مابین آٹھویں دور کے مذاکرات جاری ہیں جبکہ مذاکرات پر قریب سے نظر رکھنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کی مذاکرات کار ٹیم طویل مدت کے قابل اعتماد معاہدے پر تاکید کر رہی ہے۔
-
ویانا مذاکرات
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور یورپی یونین کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات، مذاکرات سست روی کا شکار
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷ایران اور یورپی یونین کے مذکراتی وفود کے سربراہوں نے ویانا میں ایک دوسرے ملاقات کی ہے۔ لیکن مغربی ممالک بدستور وقت کشی کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
-
یورپ میں اومیکرون کے شدید پھیلاؤ پر عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دو ماہ کے اندر یورپ کی نصف آبادی اومیکرون ویرینٹ میں مبتلا ہو سکتی ہے۔