-
علی باقری اور آنریکہ مورے کے درمیان پابندیوں کی منسوخی کے سلسلے میں گفتگو
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰یورپی یونین میں ایران کے نمائندہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ بریسلز میں ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے کوارڈی نیٹر اور ایران کے نائب وزیرخارجہ کے درمیان مذکرات کا محور ایران کے خلاف تمام غیرقانونی پابندیوں کی منسوخی ہے۔
-
کابل میں پورپی یونین کے نماینده دفتر کهولے جانے پر ردعمل
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغان عوام کی خاطر طالبان حکومت کے ساتھ تعاون پر مجبور ہیں: یورپی یونین
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸طالبان نے افغانستان میں یورپی یونین کی سفارتی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ترکی کے لئے مشکلات بڑھتی ہوئی، یورپ نے بھی محاذ کھول دیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۵استنبول کی جیل میں قید عثمان کوالا کے معاملے پر دس مغربی ممالک کے ساتھ ترکی کے سفارتی تعلقات ایک نئے بحران کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
یورپی ممالک امریکا سے ہٹ کر آزاد پالیسی اپنائیں: صدر ایران
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکی پالیسیوں کی پیروی ترک کرکے آزادانہ رویہ اختیار کریں۔
-
امریکی-صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں: حزب اللہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲لبنان کی استقامتی تنظیم نے خطے میں امریکی-صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک بار پھر اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
گروپ چار جمع کے ایک کے ساتھ جلد ہی مذاکرات شروع ہوں گے: وزیر خارجہ ایران
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گروپ چار جمع ایک کے ساتھ جلد ہی مذاکرات شروع ہوں گے۔
-
افغان مہاجرین کے معاملے پر یورپی ممالک کی بے رخی
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ستائیس یورپی ملکوں کے سربراہوں نے بریسلز میں ہونے وا لے اجلاس کے دوران بحران افغانستان میں اپنے کردار کو مد نظر رکھے بغیر یورپ کی بیرونی سرحدوں کو کنٹرول کرنے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کو مذاکرات میں دعویدار ملکوں کی وعدہ خلافیوں کا سامنا رہا ہے، محمد اسلامی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶ایران کی ایٹمی توانائی کی ایجنسی کے سربراہ محمد اسلامی نے مذاکرات میں مغربی ملکوں کی وعدہ خلافیوں پر ایک بار پھر سخت تنقید کی ہے۔
-
امریکا اور یورپ کو طالبان کا انتباه
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ