-
امریکہ نے یورپی ہیکروں کا مطالبہ پورا کردیا
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲امریکہ نے مشرقی علاقوں میں ایندھن کی سپلائی بحال کرنے کی غرض سے یورپی ہیکروں کو پانچ ملین ڈالر کی رقم ادا کی ہے۔
-
امریکی شہروں اور لندن میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰برطانیہ کے دارالحکومت لندن اور امریکی شہروں میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کیئے اور فلسطینیوں کے خلاف صہیونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کی۔
-
بیلا روس کے صدر کا پیشگی اقدام
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکوف نے قتل کے خدشے کے پیش نظرصدارتی آرڈینس پر دستخط کردیئے۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
روس نے یورپ کو اسی کی زبان میں دیا جواب ... یورپی کونسل، یورپی پارلیمنٹ اور یورپی کمیشن چراغ پا
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴یورپی کونسل، یورپی پارلیمنٹ اور یورپی کمیشن کے سربراہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں، روس کی جانب سے آٹھ یورپی عہدیداروں میں لگائی جانے والی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد ؛ روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد پاس کی ہے جس میں روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے اور مالیاتی لین دین کے عالمی نظام سوئفٹ سے باہر نکالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
ویانا ایٹمی مذاکرات
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی بچوں کی اسمگلنگ میں یورپی اور امریکی مافیاؤں کا ہاتھ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۰یورپی اور امریکی مافیا گروپ یمنی بچوں کو سعودی عرب اور خلیج فارس کے دیگر عرب ملکوں کو اسمگل کر رہے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپ کو کورونا کے تیسری لہر کا سامنا
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶امریکہ میں بھی کورونا کا طوفان شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور اس موذی وائرس سے مرنے والے امریکیوں کی تعداد پانچ لاکھ تہتر ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ پچاس ہزار سے قریب نئے مریضوں کا اندراج کیا گیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں کس خاتمے پرزور
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۵سحر نیوز رپورٹ