-
امریکی پابندیوں کے خاتمے پر ایرانی پارلیمنٹ کی تاکید
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ میں کورونا ویکسینیشن کے عمل پر تنقید
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰عالمی ادارہ صحت کے یورپی شعبے نے یورپ میں کورونا ویکسینیشن کے سست رفتار عمل پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ویکسینیشن کی رفتار بڑھانے اور اس راہ میں پائی جانے والی رکاوٹوں کو دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
چین کی کورونا ویکسین کو ملی ڈبلیو ایچ او کی منظوری
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ماہر کمیٹی کے مطابق چین کی دوا ساز کمپنی سینوفارم اور سینووک کی کورونا ویکسین ڈبلیو ایچ او کے طے شدہ معیار کے مطابق کار گر پائی گئی ہے۔
-
کورونا ویکسین کی تقسیم پر یورپ اور برطانیہ میں جنگ شدت اختیار کرگئی
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰کورونا ویکسین کی تقسیم کے حوالے سے برطانیہ اور یورپی یونین میں اختلافات مزید شدت اختیار کرگئے ہیں۔
-
نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکال لیا گیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰نہر سوئز میں پھنسے تائیوان کے ایور گرین نامی مال بردار بحری جہاز کو نکال لیا گیا ہے۔
-
نہر سوئز اس ہفتے بھی بند رہے گی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹دیوہیکل بحری جہاز کے پھنس جانے کے باعث بند ہونے والی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہر سوئز کھولنے کی کوشش تاحال بار آور ثابت نہیں ہوسکیں ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق مغرب کی منافقت پرتنقید
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں غلط بیانی سے کام لیا جا رہا ہے: ایران
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں مغربی ممالک کے حالیہ بیانات کے رد عمل میں کہا ہے کہ مغربی ممالک مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں ۔
-
امریکہ کی ہٹ دھرمانہ پالیسی کا سلسلہ جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴ایران نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کو جرات و بہادری سے کام لینے کی ضرورت ہے۔