-
افغانستان میں ہر آنکھ اشکبار، کابل خودکش دھماکے میں 49 شہداء میں 43 طالبات
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴افغانستان میں دہشتگردوں کے حملے میں 43 طالبات کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱افغانستان کی خواتین نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
مہسا امینی کی موت پر آنسو بہانے والوں کی افغان طالبات کی شہادت پرڈرامائی خاموشی
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸پاکستان کی سیاسی شخصیت نے کہا ہے کہ مہسا امینی کی موت پر مگر مچھ کے آنسو بہانے والے افغان طالبات کی شہادت پر کیوں خاموش ہیں۔
-
پاکستان- افغانستان سرحد پر کشیدگی بڑھی
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سرحد پار افغانستان سے دہشت گردوں کی جانب سے ہونے والی فائرنگ میں ایک فوجی جاں بحق ہو گیا۔
-
افغان عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد پر زور
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں دھماکہ، تازہ ویڈیو سامنے آ گیا+ ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱افغانستان کے دار الحکومت کابل کے تعلیمی مرکز میں دھماکہ ہوا۔
-
افغانستان میں دہشت گردی پڑهنے پر تشویش
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں دھماکہ، 55 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے سے 55 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
مساجد اور نمازیوں پر حملہ برداشت نہیں: ترجمان طالبان
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزیر اکبر خان علاقے کی مسجد کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
ہزارہ برادری کا قتل عام، ایمنیسٹی انٹرنیشل چیخ پڑا
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۶طالبان کی جانب سے افغانستان کی ہزارہ کمیونٹی کے افراد کے قتل پر انسانی حقوق کی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشل نے افسوس ظاہر کیا ہے۔