-
تیل اور گندم چور امریکی فوجی
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۸غاصب امریکی فوجی شام سے تیل اور گندم چوری کرکے عراق منتقل کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کی افغانستان میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے کی کوشش
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱امریکہ داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جنگ کے بہانے افغانستان میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
عراق کے خلاف امریکی سازش - خصوصی رپورٹ
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عراق، امریکی فوجیوں کے لئے اب آسمان بھی تنگ ... امریکی ڈرون کو میزائیل سے بنایا گيا نشانہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۱دہشت گرد امریکی فوج کا ایک ڈرون طیارہ شمالی عراق کے صوبے نینوا میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
طالبان کی امریکہ کو سنگین نتائج کی دھمکی
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵طالبان نے دوحہ معاہدے کے تحت افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا نہ ہونے کی بابت بائیڈن انتظامیہ کو سخت خبردار کیا ہے-
-
امریکہ شام کے تیل کے ذخائر کی چوری کر رہا ہے، شامی وزیر پٹرولیم
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱شامی وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس سے وابستہ عناصر شام کے تیل کے ذخائر کو لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان کا رویہ بالکل چوروں جیسا ہے۔
-
افغانستان سے ممکنہ فوجی انخلا پر دہشت گرد امریکی فوجی کمانڈر کی تشویش
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴علاقے میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کے مرکز سینٹکام کے کمانڈر نے افغانستان سے ممکنہ فوجی انخلا پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکا میں پھر پھوٹ پڑے مظاہرے+ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰امریکی سیاہ فام نوجوان جورج فلائیڈ کا بھوت امریکی انتظامیہ کا پیچھا نہيں چھوڑ رہا ہے۔
-
یوم بعثت رسول اسلام (ص) پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب - تفصیلی خبر + ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب آج ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق دوپہر12بجکر 30 منٹ پر براہ راست نشر کیا گیا-
-
افغانستان، نئے انتخابات ہونے تک عبوری حکومت کی تجویز
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴امریکہ کی نئی تجویز پر افغانستان کے متحارب دھڑوں میں تحفظات پائے جاتے ہیں