-
شام میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے خلاف شام کے صوبہ الحسکہ کے علاقے القامشلی میں زبردست احتجاجی ہوا جس کے دوران امریکی پرچم کو آگ لگا دی گئی۔
-
فوجی ساز و سامان لے جانے والے امریکی کانوائے کے راستے میں دھماکے
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی قیادت میں عالمی اتحاد کے فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو دھماکے ہوئے۔
-
معذوروں کو بھی نہیں چھوڑتی امریکی پولیس
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے بہیمانہ رویے کے خلاف تین مہینے سے امریکہ میں جاری مظاہروں کے دوران آئے دن امریکی پولیس کا غیر انسانی چہرہ مزید آشکار ہوتا جا رہا ہے۔ حال ہی میں نسل پرست امریکی پولیس والوں نے پر امن طریقے سے مظاہرے میں شریک وھیل چیئر پر بیٹھے ایک معذور شخص کو گرفتار کر لیا۔ امریکی صدر مظاہرہ کرنے والوں کو بارہا غنڈہ اور بلوائی کہہ کر انکی توہین کرنے کے ساتھ ساتھ انکی سرکوبی کا حکم جاری کر چکے ہیں۔
-
عالمی فوجداری عدالت نے امریکی غنڈہ گردی کی مذمت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱عالمی فوجداری عدالت نے اپنے دو اعلیٰ عہدے داروں پر لگی امریکی پابندیوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر عراقی اراکین پارلیمنٹ کی تاکید
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰عراق کے اراکین پارلیمنٹ نے ایک بار پھر عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی پر مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کانوائے شام میں داخل
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰امریکہ کا ایک فوجی کانوائے شمال مشرقی شام کی الولید گذر گاہ سے الحسکہ میں داخل ہوگیا ہے۔
-
امریکہ سلامتی کونسل میں ایک بار پھر تنہا، مگر کیوں؟
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴امریکہ نے تکفیری دہشت گردوں کے بارے میں سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی قرارداد ویٹو کر دی۔
-
حکومت، افغانستان کے حالات کے سلسلے میں جواب دے: امریکی کانگریس کا مطالبہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵امریکی ایوان نمائندگان کےڈیموکریٹ ارکان نے وزیر خارجہ اور وزیر جنگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے بارے میں حالات کا جائزہ لینےکے لئے ہونے والے اجلاس میں گواہ پیش کریں۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کی وجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے نمائندے نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد اس لئے کم ہوئی ہے کہ انہیں مقاومتی فورسز کی جانب سے حملے کا خوف لاحق ہو گیا ہے۔
-
افغانستان میں بدامنی کی جڑ امریکہ ہے: سابق افغان صدر
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کو گزشتہ دو عشروں سے جنگ و خونریزی اور دہشت گردی کا سامنا ہے جس کی اصل وجہ امریکہ ہے جس نے افغانستان کے لئے یہ مسائل پیدا کئے ہیں۔