-
شام میں امریکی و کردی تیل معاہدہ غیر قانونی ہے: ایران
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے شام کی سرزمین پر غیرقانونی طور پر موجود ایک فورس کی حیثیت سے کرد گروپ کے ساتھ امریکی تیل معاہدے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
ایٹمی سانحات کی روک تھام کا مطالبہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱جاپان کے وزیراعظم نے ہیرو شیما اور ناگا ساکی جیسے شہروں پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی پچھترویں برسی کے موقع پر ایسے سانحات کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام میں درجنوں دہشتگرد ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳شام کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شامی فوج کے ساتھ دہشتگردوں کی جھڑپ میں درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
امریکا میں حکومت مخالف مظاہرے
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں برطانوی فوج کے مظالم سے پردہ اٹھ گیا
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱افغانستان میں برطانوی فوج کی جانب سے غیر مسلح افراد کو دانستہ طور پر قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
شام پر ترک فوج کا ایک بار پھر حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷شام کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوج اور اس کے آلہ کاروں نے شام کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ پر حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ کو دہشتگردوں کی حمایت پر جوابدہ ہونا ہوگا: ایران
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کو ایران میں عوام کیخلاف تخریب کارانہ، دہشتگردانہ اور مسلح کارروائیاں کرنے والے ٹولوں کی حمایت پر جوابدہ ہونا ہوگا۔
-
ایران مخالف سرگرمیوں کے اڈے امریکہ اور یورپ میں ہیں :جواد ظریف
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی و یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشتگرد اور ایران مخالف ٹولوں کی مالی حمایت اور میزبانی کا سلسلہ بند کریں۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا چاہتے ہیں: الحشدالشعبی
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا پر زور دیا ہے۔
-
جرمنی سے 12 ہزار دہشت گرد امریکی فوجیوں کی واپسی
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰جرمنی میں امریکا کے اس وقت 34 ہزار 500 دہشت گرد فوجی موجود ہیں۔