-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینی عوام کا احتجاج جاری
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱ہزاروں فلسطینیوں نے اتوار کوغزہ پٹی میں نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا اس مظاہرے میں علمائے فلسطین کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔
-
یمن پر سعودی حملے کی زمین ہموار کرتے امریکی دہشتگرد۔ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴حال ہی میں یمن کی استقامتی تنظیم اںصار اللہ نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں دوہزار پندرہ میں شروع ہونے والی سعودی جارحیت سے قبل، کچھ امریکی دہشتگرد یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح سے وابستہ کچھ فوجی کمانڈروں کے ساتھ مل کر یمنی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ کے میزائل نابود کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ نے یمنی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹس میں استعمال ہونے والے اسلحوں کی تباہی کا عمل ۲۰۰۴ میں شروع کر دیا تھا۔
-
کورونا وائرس سے مقابلے کیلئے ایران کی مدد کا امریکی دعوی، دھوکہ اور پروپیگنڈہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کے کورونا وائرس سے مقابلے کیلئے ایران کی مدد کرنے کے دعوے کو عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دینے اور سیاسی اغراض و مقاصد پر مبنی پروپیگنڈہ اور منافقانہ اقدام قرار دیاہے۔
-
امریکی اپنے ملک میں انفلونزا سے مرنے والوں کی فکر کریں
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۷صدر حسن روحانی نے ایران کے داخلی امور کے بارے میں امریکی حکام کے مداخلت پسندانہ بیانات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اپنے ملک میں انفلونزا سے مرنے والے ہزاروں افراد کی فکر کریں۔
-
امریکی پولیس نے چھے سالہ بچی کو گرفتار کیا ۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں امریکہ کا ایک پولیس افسر ایک چھے سالہ سیاہ فام بچی ’’کے یا رولی‘‘ کو گرفتار کر کے لے جا رہا ہے۔
-
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اعتراف ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے تیل کے لئے ہے اور ایران داعش سے نفرت کرتا ہے۔
-
ایران کے حملے میں امریکی فوجیوں کے نقصانات چھپانے کی ناکام کوشش
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹امریکا کی دہشت گرد وزارت جنگ پینٹاگون کے ایک سینیئر عہدیدار نے ایران کے میزائلی حملے میں امریکی فوج کو ہونے والے جانی نقصانات کو چھپانے کے اقدام کو صحیح ٹھہراتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایسا کرنا ضروری ہوتا ہے -
-
شامی فوج، امریکی فوجیوں کے سامنے ڈٹ گئی
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کی پیشقدمی روکتے ہوئے انھیں شہر حسکہ سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ ہندوستان کے خلاف مظاہرہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸مجلس علمائے ہند نے اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ کسی دباو میں آئے بغیر ظالموں کا ساتھ دینے سے گریز کریں اور ملک کے ان کروڑوں باشندوں کے جذبات کو سمجھیں جو انسانی بنیادوں پر دہشت گردوں کی مخالفت کررہے ہیں۔
-
شہید المہندس کی جگہ الحشدالشعبی کا نیا ڈپٹی کمانڈر مقرر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے ابو فدک المحمداوی کو الحشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابومہدی المہندس کی جگہ اس فورس کا ڈپٹی کمانڈر مقرر کردیا ہے -