-
امریکی پولیس کی کم نظیر شجاعت! ۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴امریکہ کو دنیا کے بہت سے لوگ سپر پاور مانتے ہیں اور اسکی سیکورٹی فورسز کو دیگر ممالک کی سیکورٹی فورسز سے بہتر و بالا تر سمجھتے ہیں اور انکی بہادری کے چرچے بہت سوں کی زبان پر رہتے ہیں۔ اس ویڈیو میں سپر پاور امریکہ کی دلیر پولیس کی شجاعت کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے!
-
امریکا : 24 گھنٹے میں فائرنگ کا دوسرا بڑا واقعہ، ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۶امریکا میں ٹیکساس کے بعد اب اوہائیو میں بھی ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے دس افرادکو ہلاک اور چوبیس دیگر کو زخمی کردیا اس سے پہلے ٹیکساس میں ایک شاپنگ مال میں فائرنگ میں افراد ہلاک اورچھبیس دیگر زخمی ہوگئے۔دوسری جانب امریکی شہریوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کرکے اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی کا سخت قانون وضع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور اقوام متحدہ، سعودی جنگی جرائم کے اصل ذمہ دار ہیں: تحریک انصاراللہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۷یمن کی تحریک انصاراللہ نے امریکہ اور اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے جنگی جرائم کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
سعودی ہوس، یمنی خون، اور مالدار ہوتا امریکی مافیا!
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷سعودی ہوس، یمنی خون، اور امریکی اسلحہ
-
امریکی پولیس کی ایک اور بربریت، آدمی 1 گولیاں 34۔ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رایان ٹے مین نامی ایک ۲۴ سالہ سیاہ فام نوجوان پولیس کی بربریت کا نشانہ بنا۔یہ غیر مسلح شخص جو اپنی گاڑی میں سوار تھا، اسے پولیس نے گاڑی سے اترنے کو کہا، مگر جب اس نے پولیس کی بات نہ مان کر گاڑی سے فرار ہونا چاہا تو اسے پولیس والوں نے گولویں سے بھون ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق دو پولیس والوں نے اس کو ۳۴ گولیاں ماریں۔واضح رہے کہ کیلیفورنیا میں اُس وقت تک کسی بھی گاڑی کی طرف گولی چلانا منع ہے جب تک کوئی بڑا خطرہ سامنے نہ ہو!
-
ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی جاری رہے گی، امریکہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۳امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی بدستور جاری رہے گی۔انہوں نے دعوی کیا کہ امریکہ نے بقول ان کے خطے میں ایران کے تخریبی اقدامات کو روکنے کے لیے تہران کے خلاف دباؤ میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
-
ایران سے تیل کی تجارت، ہانگ کانگ نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کر دیا
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۸ہانگ کانگ نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو خدمات کی فراہمی کی صورت میں امریکی پابندیوں کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا۔
-
وینیزویلا میں امریکی فوجیوں کی کوئی جگہ نہیں بن سکتی، مادورو
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کو وینیزویلا میں دوبارہ کسی بھی قیمت پر داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
-
دہشت گرد امریکی فوج نے عراقی صوبے الانبار میں غیر قانونی ہیلی پیڈ بنا لیا
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ امریکا کی دہشت گرد فوج سینٹ کام نے عراق کے مغربی صوبے الانبار میں اپنے ہیلی کاپٹروں کا پہلا غیر قانونی ہیلی پیڈ تعمیر کیا ہے۔
-
دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد، امریکہ!
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳امریکہ پر گوروں کے سامراجی قبضے کو قریب ۲۴۰ سال گزر چکے ہیں اور اس مدت کا ۹۲ فیصد حصہ یعنی ۲۲۲ سال اس نے دنیا بھر کے دیگر ممالک میں جنگ و جارحیت کے عالم میں گزارے ہیں۔