نشرہونے کی تاریخ 06/ 09/ 2023
اربعین حسینی کی مناسبت سے اہل بیت اطہار علیہم السلام کے عاشق، دنیا بھر سے سرزمین کربلا میں اکٹھا ہوگئے ہیں۔
نشرہونے کی تاریخ 05/ 09/ 2023
چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔
نشرہونے کی تاریخ 03/ 09/ 2023
اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب مشرقی ریلوے کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ پاکستانی زائرین کو لے کر ایک خصوصی ٹرین کرمان میں واقع شہید قاسم سلیمانی ریلوے اسٹیشن کی جانب روانہ ہوگئي ہے۔
بڑی تعداد میں پاکستانی زائرین اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کے لئے ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدوں سے عراق جا رہے ہیں۔
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں بڑی تعداد میں زائرین موجود ہیں جو کربلائے معلی کے لئے روانہ ہو رہے ہيں۔
امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں کا 300 افراد پر مشتمل یہ اربعین جلوس، 72 حسینی پرچم اٹھائے، ایران کے شہر آبادان سے چلتے ہوئے 900 کلومیٹر کا راستہ پیدل کربلا معلی کی طرف طے کرئے گا۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عراق کے صدر عبداللطیف رشید اور عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔۔