-
ایران اور بر صغیر میں مقبول ہونے والا شاندار فارسی نوحہ ’تسبیحات حضرت زہرا‘ ۔ ویڈیو
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷بنت رسول، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے سلسلے میں ایران کے معروف اور انقلابی مداح اور نوحہ خواں حاج مہدی رسولی کا پڑھا ہوا نوحہ ’تسبیحات حضرت زہرا (ع)‘‘ جو ایران کے علاوہ بر صغیر میں بھی خاصا مقبول ہو رہا ہے۔ اب تک بر صغیر ہندوستان و پاکستان میں مہدی رسولی کے اسی نوحے کی طرز پر بالکل اسی انداز میں دو اردو نوحے پڑھے جا چکے ہیں جن میں سے ایک ہندوستان اور دوسرا پاکستان میں تیار ہوا ہے۔ خیال رہے کہ ۳ جمادی الثانی (سنہ۱۱ھ) صدیقہ کبریٰ بنت رسول حضرت فاطمہ زہراؑ کا یوم شہادت ہے۔
-
آہ فاطمہ (س) نہ رہیں!
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳بعض روایات کی بنا پر صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے ۷۵ دن کے بعد ہوئی۔اس طرح ۱۳ جمادی الاولیٰ سنہ ۱۱ ہجری کو بنت رسول کی شہادت واقع ہوئی۔ جبکہ بعض روایات کا یہ کہنا ہے کہ آپ کی شیادت وفاتِ آںحضرت (ص) کے ۹۵ روز کے بعد واقع ہوئی، اس طرح ۳ جمادی الثانیہ سنہ ۱۱ ہجری آپ کا یوم شہادت ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام فاطمیہ کی آخری مجلس
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی آخری مجلس منعقد ہوئی۔
-
سوگ زہرا (ع) /پانچویں مجلس ۔ تصاویر
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۴حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی پانچویں مجلس تھی-
-
حضرت زہرا (س) کی شام غریباں کی مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شام غریباں کی مجلس عزا رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 2
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۰نشرہونے کی تاریخ 29/ 01/ 2020
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۳نشرہونے کی تاریخ 29/ 01/ 2020
-
فاطمی نمائش ’’کوچہ ہائے بنی ہاشم‘‘ ۔ تصاویر
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰اس نمائش میں جہاں آپ کی شخصیت و کردار سے حضار کو روشناس کرانے کے علاوہ اداکار اور فنکارحضرات آپ کی روداد شہادت کو بڑے موثر اور خوبصورت انداز میں پیش کرتے ہیں۔
-
دختر رسول (س) کی شہادت پر ایران اور عالم اسلام سوگوار
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰صدیقۂ کبریٰ، دختر مصطفیٰ (ص)، ہمسر مرتضیٰ (ع)، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا ۲۰جمادی الثانی بعثت کے پانچویں برس مکہ مکرمہ میں اس دنیا میں تشریف لائیں اور سرکار دوعالم کی آغوش میں پرورش پائی اور اعلی الہی تعلیمات کی حامل بنیں اور ۳ جمادی الثانی ۱۱ ہجری قمری کو صرف اٹھارہ سال کی عمر میں آپ نے شہادت پائی۔
-
رہبر انقلاب کے زیر اہتمام دختر رسول (ص) کی شہادت پر مجلس عزا کا انعقاد
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا حسینیہ امام خمینی (رہ) میں خمسۂ مجالس کی تیسری مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بھی موجود تھے۔ اس مجلس میں بعض اعلی حکام سمیت عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔